بلوچستان سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے علاقے دکی کی کانوں سے پنجاب کو کوئلے کی سپلائی معطل ہوگئی جس کی وجہ مظاہرین کی جانب سے اہم شاہراہوں کو بلاک کرنا

تفصیلات کے مطابق کان کنوں اور کوئلے کے ٹرکوں پر مسلح افراد کے حملوں اور ان کو جلانے کے خلاف بلوچستان کے بعض علاقوں میں کان کنوں اور مالکان کے احتجاجی دھرنے کے باعث دکی اور دیگر علاقوں کی کوئلہ کانوں کا کوئلہ پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں پہنچانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

دکی اور ہرنائی کے علاقوں میں احتجاج کرنے والے کان مالکان نے شکایت کی کہ پنجاب میں کان کنوں اور کوئلے کے ٹرکوں پر حملے روز کا معمول بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو بارہا اپیلوں کے باوجود کان مالکان اور مزدوروں کے تحفظ کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے۔ تقریباً دو ماہ قبل مسلح افراد نے کوئلے سے لدے 10 ٹرکوں کو روک کر آگ لگا دی تھی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری پیر کو دیے جانے کا امکاناسلام آباد : وفاقی کابینہ کی جانب سے پیر کو گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مالی بحران : وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پی آئی اے کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے 8 ارب روپے کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : نماز کیلیے جگہ نہ دینے پر سخت سزامکہ المکرمہ میونسپلٹی نے تمام تجارتی مراکز کی انتظامیہ کو سختی سے متنبہ کیا ہے کہ تجارتی مراکز میں ’مصلی‘ (نماز کی جگہ) کا انتظام نہ کرنے