بلوچستان حکومت اور چیئرمین سینیٹ کے عہدےمولانا فضل الرحمن کی خواہش ہو سکتی ہے حکومتی پیش کش نہیں:سینیٹر شبلی فراز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے جے یو آئی (ف) کے

سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بلوچستان حکومت، گورنر کے پی کے اور چیرمین سینیٹ کے عہدوں کی پیش کش کے دعوی کو یکسرمستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عہدے مولانا کی خواہشات تو ہوسکتے ہیں حکومت نے ایسی کوئی پیش کش نہیں کی،مولانا ناکام ہو کر اپنا بوریا بستر لپیٹ کر گئے ہیں۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

نجی ٹی وی پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے مولانا کے حکومتی حصہ داری کے دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو ایسی کوئی پیشکش نہیں کی، مولانا نے جن پیش کشوں کی بات کی وہ اُن کی ذاتی خواہشات کی فہرست ہو سکتی ہے،مولانا چاہتے ہیں خواہشات کی فہرست میں سے کچھ مل جائے،وہ ناکام ہو کر اپنا بوریا بستر لپیٹ کر گئے ہیں۔

یاد رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چار روزقبل ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے،حکومت کے خلاف ہماری تحریک برقرار رہے گی، نئے الیکشن اور حکومت کے خاتمے کی جلد نوید عوام کو ملے گی،اسلام آباد مارچ اب ملک کے دیگر حصوں تک پھیل چکا ہے، اَزسرنو عام انتخابات ہوں گے اور عوامی نمائندہ حکومت تشکیل دی جائےگی لہذاوزیراعظم کےپاس کوئی راستہ نہیں،اِنہیں استعفی دینا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں Another innings defeat coming on its way Taliyan very good PCB team of Waseem Khan,Misbah and waqar and other some sifarshi Our Pak team is with sarfarazahmed ان لڑکوں پر مکمل بھروسہ کرنا چاہئے عمران کی جگہ عباس کو کھلانا چاہئے اگلے میچ میں۔۔۔ حارث سہیل کو ٹریننگ دی جائے کہ کھوتی دیا اے ٹیسٹ میچ اے باہر جاندی بال نو انگلی نئی کرائی دی۔۔۔ انشاءاللہ اگلے میچ میں کم بیک کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہبلوچستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang shazthestubid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا پاکستانی خاتون کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہبرطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KateMiddleton
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہبرطانوی شہزادی کا خاتون ڈیزائنر کے نام خط، پاکستان دوبارہ آنے کا اشارہ Read News KateMiddleton BritishPrincess Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »