بلوچستان میں تین ہفتوں تک شاپنگ مال، ریستوران اور بازار بند رکھنے کے احکامات جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں تین ہفتوں تک شاپنگ مال، ریستوران اور بازار بند رکھنے کے احکامات جاری

بلوچستان کے محکمۂ داخلہ نے تین ہفتوں تک صوبے بھر کے تمام شاپنگ مال، ریستوران اور بازار بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، شہر میں چلنے والی بسیں اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند رہیں گی۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 11 کیسز کی تصدیق کے بعد صوبے بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92ہوگئی۔ جس کے بعد محکمہ داخلہ نے صوبے میں تمام مارکیٹس، ریستوران اور شاپنگ مالز تین ہفتوں کیلئے رکھنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ریسٹورینٹس سے کھانا لے جانے اور گھر پہنچانے کی اجازت ہوگی۔ حکم نامے کے مطابق شہروں میں چلنے والے بسیں اوربلوچستان سے چلنے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی تین ہفتوں کیلئے بند رہیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں 286.22 پوائنٹس کی مندی، مزید تین حدیں گر گئیںلاہور: (ویب ڈیسک) رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران بھی مندی نے سٹاک مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں رکھا، 100 انڈیکس 286.22 پوائنٹس گر گیا۔ مزید تین حدیں گر گئیں۔ گرنے والی حدوں میں 30400، 30300، 30200 کی حدیں شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تین اور ممالک نے پاکستان میں ویزہ آپریشنز معطل کر دیئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد447 ہو گئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:پنجاب حکومت کے اقدامات،سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کا داخلہ بند،نوٹیفیکیشن جاریکرونا وائرس:پنجاب حکومت کے اقدامات،سرکاری دفاتر میں عام لوگوں کا داخلہ بند،نوٹیفیکیشن جاری CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan CoronaCasesIncreasing PunjabGovt GovtOffices Notifications GovtOfPunjab CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:بلوچستان میں انٹر سٹی بس سروس15روز کیلئے بندکورونا وائرس:بلوچستان میں انٹر سٹی بس سروس15روز کیلئے بند CoronaVirusUpdate WHO CoronaVirusInPakistan CoronaCasesIncreasing Balochistan InterCity BusServices Suspended pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: واہگہ بارڈر بند، ایران میں نوروز پر سفر کرنے کی ممانعت - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور تقریباً نو ہزار اموات ہو چکی ہیں۔ چین میں وبا پھیلنے کے بعد سے پہلی بار کوئی مقامی مریض سامنے نہیں آئے جبکہ ایران نے شہریوں کو نوروز پر سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ 👌 👍👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں آج سے انٹرسٹی اورآن لائن بس سروس بندبس سروس کے حوالے سے اہم اقدام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »