بلوچستان میں برفباری کے باعث ایمر جنسی نافذ، ژوب میں 6 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں برفباری کے باعث ایمر جنسی نافذ، ژوب میں 6 افراد جاں بحق

پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ کردی جب کہ ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بلوچستان میں پی ڈی ایم اے نے برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ کردی ہے جس کے بعد ڈپٹی کمشنرز شاہراہوں پر آمدرفت بحال کرنے کے لئے تمام وسائل استعمال کرسکیں گے۔ ڈی سی کوئٹہ کے مطابق شہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، کوئٹہ کراچی اور پنجاب روٹ پر برف باری کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بند ہیں جب کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کے لیے تمام ٹرانسپورٹرز اپنی گاڑیوں کو روٹ پر چلانے سے گریز کریں۔

ادھر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ کچلاک قومی شاہراہ کا معائنہ کیا، اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو اور سیکریٹری مواصلات نورالامین بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ برف ہٹا کر قومی شاہراوٴں کو ٹریفک کے لیے بحال رکھا جائے۔ دوسری جانب ریسکیو ذرائع کے مطابق ژوب میں برفباری کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NO TENSION IN GOVERNMENT FOR BALOCHISTAN, FOR GOD SAY

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں برفباری سے متاثرہ علاقوں میں ایمر جنسی نافذ - ایکسپریس اردوشہری بیرونی راستوں پر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ڈی سی کوئٹہ Kabi TM pakistanion ne gilgit Baltistan Mai b emergency nafiz ki hai halanki wahn -20 Tak temp jata hai lanat hai tmhari munafiqat pa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراساسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد اور پشاور کے علاوہ آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج 4.7 شدت کے زلزلے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ پڑھتے گھروں سے نکل آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کےعلاقےبھاگ میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراسبلوچستان کےعلاقےبھاگ میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس Muhamma63909852 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکےبلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے Pakistan Balochistan Earthquake Magnitude pid_gov MoIB_Official WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں برفباری اور بارش، سیاحتی مقامات کا حسن اور نکھر گیاکوئٹہ شہرمیں اب تک 4انچ برف پڑ چکی ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Mashaallah Mashaallah
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برفباری کے بعد بلوچستان میں تباہی، چھتیں گرنے سے بچوں سمیت 10 افراد جاں بحقکوئٹہ: (دنیا نیوز) بلوچستان حکومت نے متاثرہ اضلاع زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، کچھی، کولپور اور ہرنائی سمیت دیگر علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »