بلدیاتی اداروں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ: SamaaTV

Posted: Jul 5, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء کے سیکشن 3 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کرتے ہوئے مدت پوری کرنے دی جائے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی خواہش پر بلدیاتی ادارے تحلیل نہیں ہوسکتے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کرتے ہوئے مدت پوری کرنے دی جائے، عوام کو ان کے منتخب نمائندوں سے دور نہیں رکھا جاسکتا۔اسد علی خان نامی شہری نے بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی تھی، سپریم کورٹ نے 25 مارچ کو کیس کا مختصر فیصلہ سنایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔