بلدیہ فیکٹری واقعے میں حماد صدیقی اور رحمان بھولا کا ہاتھ تھا، جے آئی ٹی رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی مزید پڑھئے :

سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلدیہ فیکٹری واقعہ منظم منصوبہ بندی کےتحت دہشتگردی کا واقعہ تھا، جس میں حماد صدیقی اور رحمان بھولا کا ہاتھ تھا۔

جے آئی ٹی رپورٹ میں فیکٹری کے ملازم کا ریکارڈ شدہ بیان پیش کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیہ فیکٹری کے انتظامی امور میں ایم کیوایم بلدیہ سیکٹر کا اثر و رسوخ تھا، بلدیہ سیکٹر کے لوگ مختلف طریقوں سے بھتہ طلب کرتے تھے، بلدیہ فیکٹری سانحے سے قبل ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن کا سیکٹر انچارج رحمان بھولا فیکٹری آیا تھا، اور اس نے فیکٹری مالکان شاہد بھائیلہ اور ارشد بھائیلہ کو روک کر تلخ کلامی کی اور ایم کیوایم کے ٹی سی کے انچارج حماد صدیقی کے نام پر 25 کروڑ روپے بھتہ مانگا، اور دھمکایا کہ بھتہ نہ دینے کی...

جے آئی ٹی کی فائنڈنگ کے مطابق سانحے کی تحقیقات کے دوران اندرونی اور بیرونی طور پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی گئی، سانحہ بلدیہ فیکٹری سے پولیس کی غیر ذمہ داری اور تفتیش میں نقائص کی سنگین خامیاں سامنے آئیں، پولیس دہشت گردی کے المناک سانحے کے اصل کرداروں کو بچاتی دکھائی دی، سانحے کے کیس کو دباؤ کے زیر اثر پولیس نے جانبدارانہ انداز میں چلایا، کیس کو نان پروفیشنل انداز میں ڈیل کیا گیا اور روز اول سے اس طرح چلایا گیا جس سے ملوث گروہ کو فائدہ ہو، دہشت گردی کے واقعے کو ایف آئی آر میں ایسے پیش کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹبلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں، دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹ Karachi JIT Report BaldiaFactory Fire Act Terrorism SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں، دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹکراچی: (دنیا نیوز) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012ء میں پیش آتشزدگی کا یہ واقعہ دہشتگردی تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا جے آئی ٹی رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012 میں پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیربلوچ اور نثارمورائی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹس آج پبلک کی جائیں گیکراچی :سانحہ بلدیہ فیکٹری،عزیربلوچ اورنثارمورائی کیخلاف جےآئی ٹیزآج پبلک کی جائیں گی،سانحے بلدیہ اور عزیر بلوچ سے متعلق تفصیلات پہلےہی منظر عام پر آچکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیہ فیکٹری جے آئی ٹی: آتشزدگی کا واقعہ ’دہشتگردی‘ قرارجے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ نہیں ’دہشت گردی‘ کا واقعہ تھا جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی کی تنظیمی کمیٹی کے سربراہ حماد صدیقی کے ’ایما پر ایم کیو ایم کے کارکنوں نے یہ اقدام اٹھایا تھا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »