بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو کراچی پہنچنے کی ہدایت ECP Karachi Election Sindh

سندھ میں 15 جنوری سے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہو رہا ہے جس کی نگرانی کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کراچی پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمیشن انتخابات کے دوران کراچی میں موجود رہیں گے اور 15 جنوری کو ہونے والی ووٹنگ کے تمام تر عمل کی مانیٹرنگ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگےایم کیو ایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہونگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو پرانی ووٹر لسٹوں پر ہی ہوں گے، تفصیلی فیصلہ جاریسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن پرانی ووٹر لسٹوں پر ہی ہوں گے Ok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے:الیکشن کمیشنکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹرز فہرستوں پر کرانے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کیلئے ایم کیو ایم کی درخواست مسترد11:12 AM, 9 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے:الیکشن کمیشنکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹرز فہرستوں پر کرانے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگااسلام آباد : الیکشن کمیشن کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا، جمعہ کو درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »