بلاول بھٹو نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کے لئے مزید فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاو

ل بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں شعبہ صحت کے لئے 30 ارب مختص کرنا عوام کو کورونا وائرس کی وبا کے حوالے کرنے کے مترادف ہے، شعبہ صحت کے لئے بجٹ میں 3.3 فیصد اور شعبہ تعلیم کے لئے بجٹ میں 5.5 فیصد فنڈز مختص کر کے عمران خان نے قوم کے مستقبل کے ساتھ ایک مذاق کیا ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بجٹ میں شعبہ صحت و تعلیم کو نظر انداز کر کے اگلے دو سال تک شاید کبھی نہ مکمل ہونے والے منصوبوں کے افتتاح سے عمران خان کی نااہلی نہیں چھپ سکے گی، ترقیاتی بجٹ کو بھی عمران خان نے سیاسی انداز سے تقسیم کر کے ملک میں احساس محرومی کو بڑھا دیا، سلیکٹڈ وزیراعظم نے ایک سلیکٹڈ بجٹ بنایا جسے کسی طور قبول نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And BBhuttoZardari also won the Nobel prize in Economics 🤣🤣🤣

shakal diko apna barwe ki bachi

پرچی چیرمین کی بھی سنو پاگل ھے کیا

Bilo Rani nye kia kar diya,,,,jaild yeh nachye gi or 10% bajye ga,,

Who dis?

کوئ اس مسخرے کی بھی سن لو 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے مہنگائی کرکے اپنے سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچایا: بلاول بھٹوImran Khan benefits his capitalist friends by raising prices: Bilawal Bhutto
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نظام عدل اور بلاول بھٹونظام عدل اور بلاول بھٹو بلاول بھٹو نوجوان ہیں مگر ان کی سوچ کی پختہ اور بات کرنے کا انداز اچھا ہے Karachi BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse Joke of the decade 😝😝😝😝😝. He doesn’t have the content, vision or even a thought process and he will never have it coz he is not coming from grass root. He is what he is coz of inheritance. BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse کیا بلاول نے مسٹر 10٪ یعنی اپنے باپ کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردی یا اس نے اپنے فراڈیے باپ سے لا تعلقی ظاہر کردی نظام عدل کی خاطر BBhuttoZardari MediaCellPPP SindhCMHouse Kya khak acha hy js ko yhe nhe pta k andy darjan my hoty han ya kilo my
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کے ریمارکس پر ن لیگ کا واک آؤٹبلاول بھٹو کے ریمارکس پر ن لیگ کا واک آؤٹ ARYNewsUrdu لوجی ساری رشتے داریاں ختم 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اور ن لیگ کے کاغذی عہدیدار حادثے پر بھی سیاست چمکاتے ہیں: بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ وزیر اور ن لیگ کےکاغذی عہدیدار  اپنی سیاست چمکانےکے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، یہ حادثے پر بھی اپنی سیاست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کھانے کوروٹی پہننے کوکپڑانہیںعمران خان کہتے ہیں کہ گھبرانانہیں بلاول بھٹوکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی فوٹوشاپ جی ڈی پی اضافے نے برسر روزگار کو بیروزگار کردیا:بلاول(24نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی فوٹوشاپ جی ڈی پی اضافے نے برسرِ روزگار کو بیروزگار کردیا۔ ڈوبتی معیشت کو بچانا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »