بلاول کی سازش کرنے والوں کو تنبیہ، ہوش کے ناخن لینے کا مشورہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سازش کرنے والوں کو کہتے ہیں آئیں ایسا حل نکالیں جس کا فائدہ پارلیمان اور جوڈیشری کو بھی ہو، ایسا نہ ہو لڑائی سے جمہوریت، معیشت اور وفاق کوبھی نقصان ہو: چیئرمین پیپلز پارٹی

ایسا نہ ہو لڑائی سے جمہوریت، معیشت اور وفاق کوبھی نقصان ہو: چیئرمین پیپلز پارٹی۔ فوٹو فائل

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے آج بھی سازش کرنے والوں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں اور ایسا حل نکالیں جس کا فائدہ پارلیمان اور جوڈیشری کو بھی ہو۔ نوڈیرو میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک بھر میں تقسیم نظر آ رہی ہے، اداروں میں بھی تقسیم نظر آرہی ہے، پارلیمان اور عدلیہ دونوں ایک دوسرے کے فیصلے نہیں مان رہے، قانون بننے سے پہلے عدلیہ کہتی ہے نہیں مانتے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک میں معاشی مشکلات ہیں اور بحران ہے، عام آدمی کی معاشی صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اتحادیوں کو مخالفین سے ڈائیلاگ پرراضی کر رہی ہے، ہماری کوشش جاری ہے، سازش کرنے والوں کی بھی کوشش جاری ہے، سازش کرنے والوں کی کوشش ہےکہ پنجاب میں پہلے الیکشن کرائے جائیں، پنجاب کےالیکشن ہوگئے تو اس کا اثر باقی صوبوں پر رہےگا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ایک صوبے کے الیکشن والوں کی سوچ مخصوص سیاست ہے، پیپلز پارٹی نے آئین اور صوبے کے حقوق کے تحفظ کی جدوجہد کی ہے، آج بھی ساز ش کرنے والوں کو وارن کرتے ہیں ہوش کے ناخن لیں، آئیں ایسا حل نکالیں جس کا فائدہ پارلیمان اور جوڈیشری کو بھی ہو، ایسا نہ ہو لڑائی سے جمہوریت، معیشت اور وفاق کوبھی نقصان ہو، آئیں بات چیت کے ذریعے اپنے مسئلےحل کریں، ملک کو بڑے نقصان سے بچا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پہلے الیکشن کی سازش کرنے والے ہوش کے ناخن لیں: بلاول بھٹو زردارینوڈیرو: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی کوشش ہے کہ ہم بات چیت کے ذریعے اپنے مسئلے حل کریں اور ملک کو بڑے نقصان سے بچائیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے عید پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائیسرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، عید پر وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں ہے: آرمی چیفپاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے، عید پر وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بحرین کے شاہ کو فون: دوطرفہ تعاون اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنے پر غور - ایکسپریس اردودونوں رہنماؤں نے برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہروزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی سلیم صافی کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ: فارمیسی منیجر نے چوروں کیلئے ’دیوارِ شرم‘ بنا دیبرطانیہ میں ایک فارمیسی کے منیجر نے چوروں کو میڈیکل اسٹور میں چوری کرنے سے روکنے کے لیے اپنے انوکھے اقدام سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »