بلاول بھٹو نے 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیل جانے کا اعلان کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو نے 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیل جانے کا اعلان کردیا MediaCellPPP BBhuttoZardari

کے تحفظ کےلیے قربانی دینے سے درغ نہیں کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 73 کے آئین سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی 73 کے آئین کے تحفظ کےلیے

جیلوں میں جانے کو تیار ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت سے کارکنان تک جیل جانے کیلئے تیار ہیں، وبا کے دنوں میں بھی ہم آئین کے تحفظ کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو نے 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیل جانے کا اعلان کردیاکراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وبائی صورتحال کے دوران بھی ہم آئین کے تحفظ کےلیے قربانی دینے سے درغ نہیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھاشن کے بجائے سندھ کے راشن کا حساب دیں، مراد سعیدبلاول بھٹو زرداری کی جانب سے وزیراعظم کے دورہ سندھ پر بیان کے جواب میں وفاقی وزیر مراد سعید کا ردعمل سامنے آگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شوگر کے مریضوں کے لیے کورونا وائرس زیادہ خطرناک کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے وجہ ڈھونڈ نکالینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے ماہرین اپنی تحقیقات میں بتا چکے تھے کہ کورونا وائرس پہلے سے ذیابیطس، بلڈپریشر، پھیپھڑوں اور دل کے عارضوں میں مبتلا افراد کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »