بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب عُمر شہزاد شہر سے باہر چلے تھے تو بلال عباس اُن کی غیرموجودگی میں درفشاں سلیم سے ملنے کے لیے آتے تھے

دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفیدحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردیپاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیاحکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمانیوٹیوبر ماریہ علی نے اپنے چینل پر بلال عباس اور درفشاں سلیم سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے : فوٹو : انسٹاگرامیوٹیوبر ماریہ علی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مُرشد’ کی جوڑی بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا...

ماریہ علی نے کہا کہ یہ سب نے ہی دیکھا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کے پریمیئر پر بلال عباس نے ایک لمحے کے لیے بھی درفشاں کو تنہا نہیں چھوڑا تھا، دونوں نے ایک حقیقی جوڑی کی طرح ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔ اُن کا کہنا تھا کہ بلال عباس اور درفشاں سلیم نے ایک ساتھ عُمرے کی سعادت حاصل کی لیکن مداحوں کو بظاہر یہی دکھایا کہ دونوں الگ الگ عُمرہ کرنے گئے ہیں۔

اداکار کے مطابق جب وہ شہر سے باہر چلے تھے تو اُن کی غیرموجودگی میں بلال عباس، درفشاں سلیم سے ملنے کے لیے آتے تھے اور جب عُمر شہزاد نے درفشاں سے بلال عباس سے متعلق شکوہ کیا تو اداکارہ نے کہا کہ وہ صرف دوست کی حیثیت سے آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ کی انجری کا معاملہ: ڈائریکٹر پی سی بی میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈاکٹر سہیل سلیم کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گرپتونت سنگھ کے قتل کی منظوری کس نے دی تھی؟ امریکی میڈیا نے تہلکہ خیز انکشاف ...نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے امریکی شہری اور سکھ رہنما گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق کی گُرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی منظوری بھارتی ایجنسی ’را‘ کے اُس وقت کے سربراہ سمنت گوئل نے دی تھی۔واشنگٹن سے امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی ایجنسیوں کے مطابق کرائے کے قاتلوں سے رابطہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرلاس حرکت پر درفشاں سلیم چونکتے ہوئے مداح کو خود سے دور کرتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک)  اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت ڈرامے کی دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی تھی۔پریمیئر کے دوران ڈرامے کی آخری قسط سینما پر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جب وی میٹ، ہدایت کار کا کرینہ اور شاہد کپور سے متعلق تہلکہ خیز انکشافہندی فلم انڈسٹری کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ’ کے ہدایت کار امیتاز علی نے کرینہ کپور خان اور شاہد کپور سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اغوا اور کم عمری میں نکاح کا ایک اور کیس سامنے آگیاکراچی : کم عمری میں پسند کی شادی کا ایک اور کیس سامنے آگیا، لاپتا آٹھویں جماعت کی طالبہ نے رحیم یار خان میں نکاح کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »