بلاول بھٹو کیلئے حیدر آباد پریس کلب کی تاحیات رکنیت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کیلئے حیدر آباد پریس کلب کی تاحیات رکنیت تفصيلات جانئے: DailyJang

حیدر آباد پریس کلب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو تاحیات رکنیت دے دی۔

حیدر آباد پریس کلب کے صدر لالہ رحمٰن سموں نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو پریس کلب کی رکنیت کا فارم دیا۔واضح رہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو کو بھی حیدرآباد پریس کلب کی تاحیات رکنیت حاصل تھی جبکہ ولی خان، نوابزادہ نصراللّٰہ خان، غوث بخش بزنجو اور سردار خیربخش مری بھی حیدر آباد پریس کلب کے تاحیات رکن رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے سینئررہنماء تاج حیدر کے گھر کا صفایاکراچی:چوروں نے کراچی میں واقع پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءتاج حیدر کے گھر کا صفایا کردیا۔ کراچی میں حکومتی عہدیدار بھی ڈاکوؤں سے نہ بچ سکے ،پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ءتاج حیدر کے گھر سے نامعلوم ملزمان تالے توڑ کر قیمتی سامان اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تاج حیدر کے مطابق وہ تھرپارکر میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی وارداتتاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ میں تیسری چوری کی واردات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خانکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خان RajaFarooqHaider KashmirBanegaPakistan QuaideAzam DeathAnniversary pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے:راجہ فاروق حیدر خانوزیر اعظم آزادجموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے واشگاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »