بلاول اور آصفہ بھٹو کی جیل میں آصف زرداری سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول اور آصفہ بھٹو کی جیل میں آصف زرداری سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔xبلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ حکومت کا خاتمہ اب ضروری ہوگیا ہے۔

پی پی چیئرمین کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ اور دیگر سیاسی امور پر کل اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت مضبوط، قیادت کو جیلوں میں ڈال کر گرایا نہیں جاسکتا: بلاول بھٹوگڑھی خدا بخش: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی اتحاد کچرے کا بہانہ بنا کر کراچی پر قبضہ کرنے کا خواہشمند ہے۔ سندھ حکومت مضبوط ہے، قیادت کو جیلوں میں ڈال کر بھی گرایا نہیں جا سکتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ظلم برداشت کرنے کیلئے تیار،سر نہیں جھکائیں گے:بلاول بھٹوwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے سندھو دیش سے متعلق کوئی غلط بات نہیں کی، مراد علی شاہبلاول بھٹو نے سندھو دیش سے متعلق کوئی غلط بات نہیں کی، مراد علی شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاولحکومت،اتحادیوں اور سلیکٹرز کو سال کے آخر تک کی ڈیڈ لائن دیتا ہوں، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang Ch...ia...😁😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیرجمہوری قوتوں کا مقابلہ کرکے وفاق کو بچانا ہوگا، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہمیں وفاق کو بچانے کےلیے غیر جمہوری قوتوں کا مقابلہ کرنا پڑے گا ڈاکو کا بیٹا good governance in provence indicate stronger center govt
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بارش کے پانی پر بلاول کی منطق سے ناسا والے بھی حیران ہیں ، مراد سعیدبارش کے پانی پر بلاول کی منطق سے ناسا والے بھی حیران ہیں ، مراد سعید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »