بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

بلاول بھٹو زرداری نے کورونا علامت ظاہر ہونے پر 26 نومبر کو ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا تھا،کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری نے ستائیس نومبر کو بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

کورونا کے باعث وہ کراچی بلاول ہاوُس میں قرنطینہ میں تھے جبکہ انہوں نے آج دوبارہ ٹیسٹ کروایا جو منفی آیا۔ امکان ہے کہ صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے بلاوُل بھٹو زرداری بارہ دسمبرکو لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کا اور ان کی جناعت کا ہر کام ہی منفی ہے. مثبت تو یہ کبھی بھی زیادہ دن نہیں رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات