بلاول بھٹو نے چوہدری برادران سے ملاقات میں یہ بات تو کی ہی نہیں مونس الٰہی نے حیران کن بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بلاول بھٹو نے چوہدری برادران سے ملاقات میں یہ بات تو کی ہی نہیں 'مونس الٰہی نے حیران کن بات کہہ دی

پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر انگریزی اخبار کا تراشا شیئر کرتے ہوئے چوہدری مونس الٰہی نے کہا کہ گزشتہ روز چوہدری برادران سے ملاقات کے موقع پر بلاول بھٹو نے نہ ہی سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا مطالبہ کیا اور نہ ہی ہم نے پیشکش کی۔مونس الٰہی نے کہا کہ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی جس پر ان کے شکر گذار ہیں۔واضح رہے کہ ظہور الٰہی روڈ پر بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے وفد کے ہمراہ چوہدری برادران سے تفصیلی ملاقات کی تھی جس پر تمام میڈیا نے...

بلاول بھٹو کی درخواست پر چوہدری شجاعت نے کہا کہ ہم تحریک انصاف کی حکومت کے اتحادی ہیں اور سینیٹ میں بھی اُن کےساتھ کھڑے ہیں تاہم چوہدری برادران نے پنجاب میں معاملات کےلیے بلاول بھٹو سے اگلی ملاقات تک کا وقت مانگ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات