بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقاتکن امور پر گفتگو ہوئی؟تفصیلات آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر رحمان ملک کی ملاقات،کن امور پر گفتگو ہوئی؟تفصیلات آگئیں BBhuttoZardari BilawalBhutto PPP SenRehmanMalik RehmanMalik

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سینیٹر رحمان ملک کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو

سینیٹر رحمان ملک نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین کے طور پر اپنی کارکردگی سے آگاہ کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹر رحمان ملک کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ہر فورم پر عوامی مسائل کو اجاگر کرکے اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی اقلیتوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی،بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا اقلیتوں سے متعلق کہنا ہے کہ پی پی پی اقلیتوں کے مساوی حقوق کے لیے مساوات و جمہوری معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی. بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی. بلاول بھٹو زرداری PPP BilawalBhutto NationalMinoritiesDay Minorities Pakistan MediaCellPPP BBhuttoZardari MuradAliShahPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’آج والد پر وکیل کے بغیر الزامات عائد کیے گئے، آصفہ بھٹوآصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ میرے والد کے خلاف جج نے ان کے آئینی اور قانونی حقوق کو پامال کرتے ہوئے فرد جرم عائد کی جو نا انصافی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو شکریہ کے خطوط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی مریم نواز اور لیگی ورکرز پر طاقت کے استعمال کی مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نیب میں پیشیبلاول بھٹو زرداری بھی میدان میں آگئےحکومت کے لئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئیمریم نواز کی نیب میں پیشی،بلاول بھٹو زرداری بھی میدان میں آگئے،حکومت کے لئے نئی پریشانی کھڑی ہو گئی MaryamNSharif BBhuttoZardari MaryamNawaz bilawalBhutto PMLN PPP
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »