بلاول بھٹو زرداری کی زمینیں پانی نہ ملنے کے سبب خشک ہورہی ہیں، سہیل انور سیال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ:صوبائی وزیر آبپاشی سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ سندھ پر الزام لگتا ہے کہ بااثر افراد کو نہری پانی مل رہا ہے جبکہ حقیقت میں یہاں بلاول بھٹو زرداری کی زمینیں پانی نہ ملنے کے سبب خشک ہورہی ہیں ۔

صوبائی وزیرسہیل انور سیال نے گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو زرداری کی زرعی اراضی پر پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے میڈیا کو کہا کہ وہ دیکھ سکتے ہیں یہاں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زمینیں بھی پانی کی قلت کا شکار ہیں۔ سندھ میں پانی چوری کا الزام جھوٹا ہے۔ گڈو بیراج تک ہی پانی نہیں پہنچ رہا تو آگے چوری کیسے ہوگا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ دیگر صوبوں سے کوئی شکایت نہیں مگر ارسا سندھ کے ساتھ زیادتی کررہا ہے ۔ سہیل انور سیال نے دعویٰ کیا کہ اگلے دو روز میں کوٹڑی بیراج کے اندر کھڑے ہو کر پریس کانفرنس کرکے دکھائیں گے کہ دریا سوکھا پڑا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوجب تک این ایف سی ایوارڈ نہیں دیں گے تب تک ہر بجٹ غیر آئینی ہو گا، چیئرمین پی پی پی جب زیادہ بارش اتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے RoymMalik Ap apny PM se poch k btana k Qanooni kaya ha? Express news giving safe passage and supporting crimanls
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب کے ٹیکس لگائے: بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بجٹ میں 700 ارب روپے کے ٹیکس لگائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کی بنیاد جھوٹ پر رکھی گئی ہے،بلاول بھٹوچئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ کچھ نہیں بلکہ جھوٹ کا پلندہ ہے اور اس کی بنیاد جھوٹ پر کھڑی کی گئی ہے۔ Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV Usmankhannews ہاں اور سندھ میں کل ہی جو جھوٹ ایکسپوز ہوا ہے اسد عمر نے کیا ہے اس جھوٹ پر بلاول قربان کیونکہ اس سے بلو کا گھر چلتا ہے Usmankhannews Usmankhannews Two Legends in One Picture . One in front and One in Back ground as Backup . Pakistan NAofPakistan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حماد اظہر کی تقریر پر شہباز، بلاول ایوان سے چلے گئےوفاقی وزیر حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں جیسے ہی تقریر شروع کی مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایوان سے چلے گئے۔ Hamad Azhar 'Zia Bakiyat Azhar sy hy'POTI-I ki badzubani ka terbeyat yafta hy!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےدورمیں گدھوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے،معاشی ترقی ہورہی ہے،آپ کونیاپاکستان مبارک ہو،بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں کہا ہےکہ پی ٹی آئی کےدورمیں گدھوں کی تعدادمیں اضافہ ہواہے،معاشی ترقی ہورہی ہے،آپ کونیاپاکستان مبارک ہو۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بی بی کہتی تھی ہمیں قتل کیا جاتا ہے یا کردار کشی کی جاتی ہے، بلاول بھٹوپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ایک بار پھر اپنی والد محترمہ بینظیر بھٹو یاد آگئیں اور انہوں نے اپنی والدہ کی ایک بات کو دوہرادیا۔ دونوں کام ن لیگ نے کیئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »