بلاول کو ترک ہم منصب کا فون، سفارتی تعلقات کے 75 برس کی تکمیل کا جشن منانے پر اتفاق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی: بلاول بھٹو زرداری کو ترک ہم منصب نے ٹیلیفون کیا، دونوں نے پاک ترکی سفارتی تعلقات کے 75 برس کی تکمیل کا جشن منانے پر اتفاق کیا جبکہ وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر شکریہ کا

اظہار کیا۔

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو نے پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے اورعیدالفطر کی مبارک باد دی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ترکی ہم منصب کے درمیان برادرانہ قریبی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ترکی کی جانب سے کشمیر کے معاملے پر پاکستانی مؤقف کی حمایت پر اپنے ہم منصب میولود چاؤش اولو کا شکریہ ادا کیا جبکہ دونوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس کی تکمیل کا جشن منانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جشن میں کھسرا ڈانس بھی کرے گا

This newly foreign appointed foreign minister is hiding somewhere.

Hahahahaha Saudia ma or UAE. Ma kon sa is ko mo lagaya ha. Phon aya ha. 😆🤣😆🤣😆

چاند رات پر محفل مجرا کا انقعاد کروائیں😂

خآن صاحب کیسا بہی ھو پر گستاخ رسول اللہ بلکل نہیں ووہ تو عاشق رسول اللہ ہے سچا اسس لیے ہم pmln_org کے توہین رسالت کے پرچے نہیں مانتے BBhuttoZardari ImranKhanPTI

ترکی میں مہم چل رہا ہے۔۔ Get out paksitan ?

ہور کٹو خان تے پرچے ابھی تو شروعات ہوئی ہے بھکاریوں بھٹواریوں 😁🖐️✌️

arslankhalid_m

Bilo rni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شاہ سلمان کا تمام اہل اسلام کو عیدالفطر پر مبارک باد کا پیغامسعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام ممالک کو ہر برائی اور نقصان KingSalman اللہ کی رضا پر راضی ہو جانا کمالِ بندگی ہے، اس بات پر کبھی شاکی نہیں ہونا چاہیئے کہ میں جو چاہتا تھا وہ نہیں ملا، اللہ تعالیٰ وہ دیتا ہے جو التجا کرنے والے بندوں کے لیے بہتر ہوتا ہے ItikafCity2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا عندیہ02:09 PM, 1 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں صرف بیان نہ دے اس فتنے کو گرفتار بھی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 6 مئی کو یوم حرمت رسول ﷺ منانے کا اعلانJesay tmhary krtoot hyn sbko pta hy kitnay muslman ho tum log. Ab esay triky istmal kr k awam ki support hasil nhi kr skty ghddaar toalla ختم نبوت شق ختم کرنے والے ، حرم کعبہ میں بیٹھ جھوٹ بولنے والے ، مسجد نبوی میں جج کو رشوت دینے والے ، قرآنی آیات کا مذاق اڑانے والے ، نواز شریف استقبال حج سے افضل کہنے والے ، خود کو حضرت فاطمہ سے تشبیہہ دینے والے ، کس ڈھٹائی سے اپنے ذاتی مفاد کو مذہبی کارڈ کھیل رہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے پاکستان کو 8ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا قوی امکان - ایکسپریس اردوسعودی عرب سے پاکستان کو 8ارب ڈالر کا پیکج ملنے کا قوی امکان - ExpressNews Ye humri mashiyat k leay kafi rhnmai ho gi Fake news Shareef Amrika Ghulam hum Azaad hain Alhumdolilah. ImportedHukumatNaManzoor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پردیسیوں کا اپنوں کے ساتھ عید منانے کیلئے آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاریعید سے قبل آج آخری روز پردیسیوں کا اپنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کیلئے آبائی علاقوں کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوبی پنجاب والوں کیلیے گاڑیوں کی قلت ختم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کا رانا ثناء اللہ پر مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے کی سازش کا الزاماٹک: تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے راناثناءاللہ پر مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے کی سازش کا الزام لگادیا ۔۔۔۔ Mazid ye k.... حضور نبی رحمتﷺ نے فرمایا: ' روزوں کی عبادت اُس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق (بارگاہ خداوندی میں غیر مقبول) رہتی ہے جب تک کہ صاحب نصاب مسلمان صدقہ فطر ادا نہیں کرلیتا ' (صحیح مسلم) EidUlFitr EidMubarak Eidulfitr2022 Eid
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »