بلاول بھٹو کے بیان کی غلط تشریح ڈوبتی کشتی کیلئے تنکے کا سہارا ہے، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کے بیان کی غلط تشریح ڈوبتی کشتی کیلئے تنکے کا سہارا ہے، مریم نواز تفصیلات جانئے : DailyJang

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، بلاول بھٹو، پیپلز پارٹی، میں اور ن لیگ جانتے ہیں یہ کون اور کیوں کرارہا ہے۔

ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کا بیانیہ عوام کا بیانیہ ہے، نوازشریف کی اصل منزل اور مقام پاکستان ہے، وہ ضرور وطن لوٹیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں یہ دھاندلی کرچکے اور کرنا چاہ رہے ہیں، ن لیگ نے عوام کی خدمت کی ہے اور میں لوگوں کے جذبات دیکھ کر آئی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کھپے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی بلاول بھٹو کی ترجمانی سے استعفے کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی آفتاب شیرپاؤ سے اہم ملاقات، بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپوزیشن اتحاد میں شامل قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب خان شیر پاؤ کی رہائش پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے مریم نواز کی گاڑی خود ڈرائیو کی، مزارات پر حاضری -بلاول بھٹو نے مریم نواز کی گاڑی خود ڈرائیو کی، مزارات پر حاضری ARYNewsUrdu welcome to the table of jesus144.000 یہاں کوئی بھنگڑے اور نعرے بازی نہیں ہوئی؟ کیا جانور صفدر اعوان کو گھر میں بند کردیا ہے؟ 😂 Mashallah Bahut Khoob
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی آفتاب شیرپا وسے ملاقات بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوتچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب خان شیرپا وسے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے،ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان حکومت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلاول کی آفتاب شیرپا وسے ملاقات بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوتبلاول کی آفتاب شیرپا وسے ملاقات، بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کی دعوت BBhuttoZardari MediaCellPPP AftabSherPao Meeting PDM BenazirBhutto Anniversary Invitation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی علی وزیر کی گرفتاری کی مذمتاپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک منتخب رکن اسمبلی کو یوں گرفتاری کرنا جمہوری روایات کے منافی ہے گشتی آپنے یار کے ساتھ یہ ٹھیک ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »