بلااجازت عمرہ کی کوشش پر اب ہوگا جرمانہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بلااجازت عمرہ ادا کرنے کی کوشش کرنے والے افراد پر2666 ڈالر (10 ہزار ریال) جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کے مطابق سعودی عرب کی قومی سلامتی ٹیم نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ مقدس شہر مکہ مکرمہ کی حدود میں بغیر اجازت کے داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں پربھی 266 ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اسلام کے مقدس ترین شہر میں عمرہ کے لیے جانے کے خواہش مند افراد کو مسجد حرام میں داخل ہونے کا اجازت نامہ بھی حاصل کرنا ہوگا۔ یہ اجازت نامہ سعودی عرب کی کووِڈ-19 کی ٹریکنگ ایپس توکلنا اور اعتمرنا کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ وزارت نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں احتیاطی تدابیرپر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجاز حکام کے ساتھ مل کر روزانہ عمرہ کرنے والے عازمین کی گنجائش 70 ہزار تک بڑھائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلااجازت عمرہ کی کوشش پر اب ہوگا جرمانہریاض ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بلااجازت عمرہ ادا کرنے کی کوشش کرنے والے افراد پر2666 ڈالر (10 ہزار ریال) جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Mashallah یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment کرے یہ کافرِ ہندی بھی جُرأتِ گُفتار اگر نہ ہو اُمَرائے عرب کی بے ادبی! یہ نکتہ پہلے سِکھایا گیا کس اُمّت کو؟ وصال مُصطفوی، افتراق بُولہَبی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلااجازت عمرہ کی کوشش پر اب ہوگا جرمانہریاض ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے بلااجازت عمرہ ادا کرنے کی کوشش کرنے والے افراد پر2666 ڈالر (10 ہزار ریال) جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Mashallah یوم_الحاق_جوناگڑھ جوناگڑھ_ہے_پاکستان جوناگڑھ_ہمارا_عزم JunagadhAccessionDay JunagadhIsPakistan JunagadhOurCommitment کرے یہ کافرِ ہندی بھی جُرأتِ گُفتار اگر نہ ہو اُمَرائے عرب کی بے ادبی! یہ نکتہ پہلے سِکھایا گیا کس اُمّت کو؟ وصال مُصطفوی، افتراق بُولہَبی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عائزہ خان ایک کروڑرفالورز والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔۔دوسرا نمبر کس کا؎؎جانیےاسی طرح دوسری جا نب انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکاراؤں کی فہرست میں ایمن خان دوسرے نمبر پر ہیں جن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 9 dunia main baat hamesha pehlay number waley he ki hoti hai...... oh sorry ye to 24 news hai😋 achaaa?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کل ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ کرے گی WTF Kyun baki mulazmeen na in ki maan mari ha kya اتنی نا انصافی ان مسکینوں کے ساتھ ۔ ان کی تنخواہ کو ڈبل کرو ۔ باقی عوام مرتی ہے تو مرنے دو کیڑے مکوڑوں کو ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی والدہ اور کترینہ کیف ارطغرل غازی ڈرامے سے متاثروالدہ ہر وقت ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھتی ہیں، سلمان خان ، مجھے بھی ارطغرل پسند ہے، کترینہ ARYNewsUrdu So what? Pakistan made Ertugrul😂 Pakistanis r exists in this world to clap for other countries bcz u can't do anything Good Ertugrul ghazi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفاتر کی آلودہ ہوا سے ملازمین کی دماغی صلاحیت پر برے اثرات مرتب کرتی ہےتحقیقدفاتر کی آلودہ اور غیرمعیاری فضا سے ملازمین کی دماغی صلاحیت پر برے اثرات مرتب کرتی ہے، اور ان کی دماغی وذہنی صلاحیت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔تحقیق کی روشنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »