بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون ‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغیر اجازت تصویر شیئر کرنے پر پابندی، ٹوئٹر کا نیا قانون arynewsurdu

ٹوئٹر نے رضامندی کےبغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی لگا دی۔ نیاقانون بھارتی نژاد کےسی ای ‏او کا عہدہ سنبھالنےکے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے۔

عوامی شخصیات کےعلاوہ تصویر یا ویڈیو رضامندی کے بغیر شیئر کرنے پر پابندی ہو گی۔ نئےضابطوں کے مطابق ‏کوئی شخص ٹوئٹر کو اپنی تصویر یا ویڈیو ہٹانےکا کہہ سکتا ہے۔سٹی یونیورسٹی نیویارک میں صحافت کے پروفیسر جیف جارویز نے نئی پالیسی کی وضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے ‏سوال پوچھا ہے کہ کسی کنسرٹ کی تصویر شیئر کروں تو کیا مجھےہر شخص سےپوچھنا ہو گا؟

بھارتی نژاد پراگ اگروال نے معروف مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں ‏سنبھال لی ہیں۔ پراگ اگروال ٹوئٹر میں بحیثیت چیف ٹیکنیکل آفیسر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ خیال رہے کہ دو روز قبل ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو جیک ڈورسی نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا تاہم وہ 2022 ‏میں اپنی مدت ختم ہونے تک بورڈ کا حصّہ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور Fake نیوز شیئر کرنے کی تو اجازت ہے ناں؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ میں نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کاآسان طریقہواٹس ایپ ویب کی مدد سے صارفین کسی نامعلوم نمبر کو بغیر سیو کیے براہ راست چیٹ کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے ایک بار اجازت ملنے کے بعد چیلنج نہیں ہونی چاہئے چیئرمین آبادکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیویلپرز  (آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں سنگل اتھارٹی رجسٹریشن ہونی چاہئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بڑے اداروں کو آزما لیا اب کراچی پر ظلم کے خلاف خود احتجاج کرنا ہوگا، کنور نوید جمیل - ایکسپریس اردونیا بلدیاتی قانون تاریخ کا بد ترین کالا قانون ہے،رہنما ایم کیو ایم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »