بغیر جوکی دوڑنے والا گھوڑا ریس جیت گیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغیر جوکی دوڑنے والا گھوڑا ریس جیت گیا، ویڈیو وائرل تفصیلات جانیے: DailyJang

واضح رہے کہ پروفیشنل ریس میں جوکی کا کردار ناقابلِ تردید ہے۔ وہ گھوڑوں کی گیٹ سے نکلنے والی تیزی، ریس کے دوران اس کی توانائی اور فنشنگ لائن عبور کرنے تک ہونے والی تمام سرگرمیوں کو کنٹرول کرتا ہے۔

لیکن دا ٹوکے اسٹیکس 2023 کے نام ایک ہارس ریس جاپانی شہر ناگویا میں منعقد ہوئی جو مذکورہ بالا بیان پر پورا نہیں اترتی۔ اس ریس کی دلچسپ بات یہ تھی کہ اس میں ایک گھوڑا بغیر جوکی کے ریس میں دوڑا اور ایسا دوڑا کہ جوکی والے گھوڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ 5 نمبر والے اس گھوڑے کی ریس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس نے ریس کے آغاز سے لے کر اسے جیتنے تک حریفوں کو پریشانی میں مبتلا کیے رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکار کی ’جھومے جو پٹھان‘ پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکا حماد شعیب کی فلم ’پٹھان‘ کے گانے’جھومے جو پٹھان‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاس اینجلس فائرنگ ، فرار ہونیوالا مطلوب شخص ہلاکلاس اینجلس : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں گزشتہ روز فائرنگ کے بعد فرار ہونے والا مطلوب شخص ہلاک ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ میں ’سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل‘ ہونے کے بعد لڑکی کا قتل - BBC News اردوچارسدہ پولیس کے تفتیشی افسر منیر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی رپورٹ میں یہی الزام لگایا گیا ہے کہ لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو ہلاک کیا ہے۔ کسی لڑکی کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو شیئر کرنا بہت خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ حرکت ھے۔ پاکستان مذہبی وحشی درندوں کا ملک ہے ایسے ملک کا خاتمہ انسانی معاشرے کےلیے بہت ضروری ہے اور ان مذہبی وحشیوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے ۔ بےحدافسوس کی کی بات ہے اس دور میں بھی لوگ اس قدر جاہالت کی زندگی گزار رہے ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہین شاہ کی ریاض الجنۃ میں نفل پڑھنے کی ویڈیو وائرلحال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے مداحوں کو عمرہ ادا کرنے کی خبر دی اور حرم شریف سے کچھ تصاویر بھی جاری کیں۔ Ma sha Allah ❤️ Mashallah Allah Pak salamat rhkay Mash Allah. Allah pak qabool kren. Ameeen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آنکھ مچولی کھیلنے کے دوران کنٹینر میں چھپنے والا بنگلہ دیش لڑکا ملائیشیا پہنچ گیابنگلہ دیش میں شپنگ کینٹینر میں چھپ کر آنکھ مچولی کھیلنے والا لڑکا ایک دوسرے ملک پہنچ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساحلی شہر اور بندر گاہ چٹاگانگ میں کھیل کے دوران مذکورہ بالا لڑکا ایک کنٹینر میں چھپا تھا اس دوران کنٹینر جہاز پر لاد گیا تاہم لڑکے کی خوش قسمتی یہ رہی کہ وہ چھ روز تک کنٹینر میں مقفل رہنے کے باوجود زندہ بچ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم امیر خان گرفتار200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم امیر خان گرفتار arynewsurdu اب اس کی وزارت بھی کنفرم ہی سمجھو Koi baat nhi do din bad wazir bna dia jaye ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »