بعض روسی دستوں کی چھاؤنیوں کو واپسی، یوکرین غیر مطمئن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین تنازع: بعض روسی دستوں کی چھاؤنیوں کو واپسی، یوکرین غیر مطمئن

روس کی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ یوکرین کی سرحد کے قریب فوجی علاقوں میں جنگی مشقیں کرنے والے اپنی فوج کے کچھ دستے واپس بلا رہے ہیں۔

کچھ مشقیں جاری ہیں جن میں روس اور بیلاروس کے درمیان ہونے والی مشترکہ فوجی مشقیں جو کہ فروری کی بیس تاریخ تک مکمل کر لی جائیں گی۔ روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زکہاروا نے کہا ہے کہ یہ ایک ایسے دن کے طور پر ’تاریخ میں یاد رکھا جائے گا جب مغرب کا جنگ کا پروپیگنڈہ ناکام ہو گیا تھا۔ وہ کوئی گولی چلے بغیر ہی بے عزت اور رسوا ہو گئے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممکنہ حملے کا خطرہ: یوکرین نے روس کی جانب جھکنا شروع کردیایوکرین کشیدگی کے خاتمے کے لیے برطانوی وزیراعظم رواں ہفتے عالمی رہنماؤں سے مذاکرات کریں گے۔ Nice 🥰🥰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع: امریکا اور روس کی ایک دوسرے کو دھمکیاںدھمکیاں سے کچھ نہیں ہوتا اصل کروئی کی ضرورت اس کہہ دو بسماللہ کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا اور یوکرین کے صدرکا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری کی اہمیت پراتفاقیوکرین کے خلاف کسی بھی مزید روسی جارحیت کا امریکا اپنے اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر فوری اور فیصلہ کُن جواب دے گا، امریکی صدر Nice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر11:37 PM, 14 Feb, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو مسلسل 7 ویں شکست ہوئی ہے جس کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟ اپنے گھر‘‘ کی فکر کریں اور عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ کرنے کا خواب بھلادیں javeednusrat chparvezelahi ImranKhanPTI pmln_org PPPPunjab_SM GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کی مولانا فضل الرحمان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کی تردیدجیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا پی پی امیدوار فیصل کریم کنڈی کا بھائی ایم پی اے احمد کریم کنڈی علی امین گنڈاپور کو چیلنج دے رہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی جیت گئی تو وہ استعفی دے گا۔ پی ٹی آئی تو اس کے گھر کی یوسی بھی جیت گئی، اب اسے استعفی دینا چاہیے۔ مریم صفدر اور پالتو صحافیوں کے گٹھ جوڑ کا مکروہ ترین چہرہ!! غریدہ فاروقی اور محمد زبیر کی وڈیو جب ریحام اور عمران خان کی قربتیں اپس میں بڑھ رہی تھیں یہاں تک کہ نکاح بھی ہوا تو جنرل حمید گل صاحب نے اس وقت کہا تھا یہ عورت باہر سے لانچ ہوکر آئی ہے عمران خان کو محتاط رہنا ہوگا آج ان کی حرکات و سکنات اور کتاب پڑھ کر جنرل صاحب کی بات درست ثابت ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »