بطور ملزم پیشی پرعمراکمل کا بادشاہوں والا رویہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

فکسنگ کیس میں بطور ملزم پیشی پر بھی عمراکمل کا بادشاہوں والا رویہ رہا،انھوں نے این سی اے اسٹاف کو جسم کا ٹمپریچر چیک کرانے سے گریز کیا،وہ کرکٹ فیلڈ میں کم تنازعات میں زیادہ ایکشن میں نظر آئے، آسٹریلیا میں بھائی کامران اکمل کی جگہ وکٹ کیپنگ سے انکار، ٹریفک وارڈن سے جھگڑے،ورلڈکپ 2015میں ڈسپلن کی خلاف وزری،ڈانس پارٹی میں شرکت، ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے محاذ آرائی اور ٹرینر کے سامنے نازیبا حرکت سمیت کئی ’’کارنامے‘‘ سرانجام...

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈسپلنری پینل کے سامنے پیشی میں بھی عمر اکمل کی اکڑ برقرار رہی، جب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اسٹاف نے ان کے جسم کا ٹمپریچر چیک کرنا چاہا تو وہ انکار کرتے ہوئے اندر چلے گئے۔ پورے کیریئر میں انھیں ڈسپلنری مسائل کا سامنا رہا، 2009میں کیریئر کا آغاز کرنے والے عمر اکمل کو مبصرین مستقبل کے عظیم بیٹسمینوں کی صف میں کھڑا دیکھ رہے تھے لیکن انھوں نے کرکٹ سے زیادہ تنازعات میں نام کمایا، وہ اپنا پانچواں ٹیسٹ کھیل رہے تھے کہ آسٹریلیا میں انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بھائی...

2014میں ٹریفک قوانین کی دھجیاں بکھیرنے کے بعد وارڈن سے لڑائی کی اور مقدمے کا سامنا کیا، ورلڈکپ2015 میں ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر ہیڈکوچ وقار یونس نے عمر اکمل اور احمد شہزاد دونوں کی بارے میں منفی رپورٹ دی، 2015 میں ہی حیدرآباد میں ایک ڈانس پارٹی میں شرکت کی ویڈیو سامنے آئی،اگلے سال فیصل آباد کے ایک تھیٹر میں ایک رقاصہ کو دوبارہ پرفارم نہ کرانے پر منتظمین سے جھگڑا کیا،چیمپئنز ٹرافی 2017میں فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انھیں واپس بھجوا...

مڈل آرڈر بیٹسمین نے بعد ازاں پریس کانفرنس میں آرتھر پر امتیازی سلوک کا الزام عائدکر دیا، رواں سال فروری میں فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر انھوں نے ٹرینر کے سامنے کپڑے اتار کر کہا کہ آپ کو موٹاپا کہاں نظر آرہا ہے، اس کے بعد بکی کی جانب سے رابطے کی اطلاع نہ کیے جانے کا موجودہ کیس سامنے آیا، ڈسپلنری پینل کی طرف سے دی جانے والی سزا کے تحت اب وہ 3سال گھر بیٹھ کر گزاریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why you are so against him... check his record and speak about that... not interfere in his personal life. Media already destroy his career. What you want now? Shameful behaviour of Pakistan media

یہ چھوٹا چور ہے بڑے تو اس سے بھی آگے ہے

تو ملزم ہے مجرم نہیں

چھتر نہی پیندئے نا ایس لئے چوڑے ہوئے نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی Bhek mt do karobar kene ki ijazt do take log izat k sath apni zandagi basr kr saken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں بے روزگار اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ صنعت، … Small scale businesses that are registered with SECP. Great ARYNEWSOFFICIAL Jb dukn khulne hi ni derahe toh bill maafi kaisi.....ajeeb logic
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاک ڈاﺅن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔ سر مجھ سے رابطہ کریں مجھ سے ظلم ہو رہا ہے پلیز سر 03123800070 اس کی مشاورت ہمیشہ مہنگی پڑی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جیو جنگ کے مالک میر شکیل الرحمان کی پیشی عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔میر شکیل اچھا ہوا Apni khata Hazor e Shahan jhuk na sakay ,,, Apna kasoor Azmat e insan ke baat ke . Mir Shakeel ke griftari zalmana ekdam hai . Nyc
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »