بشریٰ بی بی کے بعد کس آڈیو لیک ہونیوالی ہے ؟؟تحریک انصاف نے خود بتادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان کے گھر کے فون ٹیپ ہوئے، چیف جسٹس نوٹس لیں

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کا کہناتھا کہ فون ٹیپ کامواد مسئلہ نہیں، فون ٹیپنگ مسئلہ ہے،ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آسکتی ہے ،عمران خان کی پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو کال کی آڈیو لیک ہوئی تو یہ

سیکریٹ ایکٹ کی بھی خلاف ورزی ہوگی ۔ عمران خان کی آڈیو سامنے آئی تو یہ بڑا جرم ہوگا،سابق وزیراعظم اور پرنسپل سیکرٹری کی سرکاری آڈیو کیسے لیک ہوئی؟ یہ اجازت تو صرف انٹیلی جنس اداروں کے پاس ہے،عمران خان کے گھر کے فون ٹیپ ہوئے، چیف جسٹس نوٹس لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد اور شیریں مزاری نے مان لیا آڈیو بشریٰ بی بی کی ہے، مریم اورنگزیبوزیر اطلاعات نے کہاکہ اداروں کے خلاف مہم بشریٰ بی بی چلا رہی ہیں، بشری بی بی نے اپنی تاریخی کرپشن چھپانے کے لیے بیرونی سازش اور غدا ری کا بیانیہ گھڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو جعلی قرار دیدیچیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک جعلی قرار دے دی۔ ۔۷بچوں کی ماں بھاگی عورت کے کرتوت۔بگوڑی بدکردار پنکی پیرنی pmln_org MediaCellPPP MaryamNSharif NawazSharifMNS CMShehbaz BBhuttoZardari MoulanaOfficial MQMPKOfficial ANPMarkaz mjdawar SirajOfficial iamowaisnoorani MediaCellBNP_ HamidMirPAK ShahidKhaqanA جادوگرنی ۔۔۔ گھریلو نہیں بازاری ڈین ہے Please help geo News help قبوسعیدخان نہ پانی نہ پانی مدد کرو مدد کرو قبو سعید خان 🙈🙉🙊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کے خلاف مہم کی ماسٹر مائنڈ بشریٰ بی بی ہیں، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوبشریٰ بی بی منی گالہ میں چھپ کر غداری اوربیرونی سازش کے بیانیے کی مہم چلوا رہی ہیں، وزیر اطلاعات Yr mera daddo charger kidher bhool gya mein 😐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیالاہور : اپوزیشن لیڈر پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے چار ایم پی اے ہمارے پاس آ رہے ہیں ، اب پنجاب میں حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی۔ دعوے تو Aryجھوٹا بھی بہت کرتا تھا لیکن مینٹل pmکی سیٹ سے ہٹ نہیں گیا کیا؟ پاکستانی عدلیہ 1100 ارب روپے چوروں سے نکلوائیں جو 5.5 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ اگر نہی تو سب اس جرم میں شریک ہیں۔ کسی کو عوام کی پرواہ نہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے این اے 245 میں ضمنی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیاتفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے مرحوم رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی خالی نشست این اے 245 میں ہونے والے ضمنی انتخاب محمود مولوی کو اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مخالفین کے پاس توشہ خانہ کے سوا کچھ نہیں، تحریک انصافلاہور،فیصل آبادپی ٹی آئی رہنمائوں نے کہا ہے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »