بسمہ معروف کی بیٹی کیساتھ انڈین ٹیم کی ویڈیو: ’میدان سے ہٹ کر کرکٹ کبھی کبھی بہت خوبصورت ہوتی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بسمہ معروف کی بیٹی کیساتھ انڈین ٹیم کی ویڈیو: ’میدان سے ہٹ کر کرکٹ کبھی کبھی بہت خوبصورت ہوتی ہے‘

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ: انڈیا کی پاکستان کو 108 رنز سے شکست، سوشل میڈیا پر پاکستانی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی اور انڈین ٹیم کی ویڈیو کے چرچےایک طرف انڈین کرکٹ ٹیم نے کھیل کے میدان میں پاکستانی ٹیم کو شکست دی تو دوسری جانب پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کی چھ ماہ کی بیٹی فاطمہ کے ساتھ کھیلتی انڈین کھلاڑیوں نے بہت سے لوگوں کے دل بھی موہ لیے ہیں۔

صحافی مجیب مشال نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا: ’یہ ویڈیو خوبصورت انداز میں آپ کے دل کو پگھلا دے گی۔‘ راجیشوری گائیکواڈ نے چار وکٹیں حاصل کیں جنھوں نے جویریہ خان، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا اور سدرہ نواز کی اننگز کا خاتمہ کیا۔پاکستان اور انڈیا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان اتوار کے میچ کو ملا کر اب تک 11 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے تمام میچز انڈیا نے جیتے ہیں۔

انڈیا کی جانب سے سب سے بڑا سکور پوجا وستراکر نے کیا جنھوں نے 59 گیندوں پر 67 رنز کی اننگز کھیلی تاہم اس کے بعد وہ فاطمہ ثنا کی گیند پر آؤٹ ہو گئیں۔انڈیا نے پاکستان کو 245 رنز کا بھاری ہدف دیا تو اس کے جواب میں پاکستانی ٹیم کا آغاز زیادہ حوصلہ افزا نظر نہیں آیا اور پاکستانی ٹیم کی اوپنرز سدرہ امین اور جویریہ خان مجموعی طور پر 92 گیندوں پر صرف 41 رنز ہی فراہم کر پائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بسمہ معروف کی بیٹی بھارتی کھلاڑیوں کی توجہ کا مرکز بن گئیبھارتی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے پاکستانی کپتان کی بیٹی کے ساتھ تصویریں بھی لیں۔ تفصیلات جانیے: BismahMaroof PAKvIND
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی تصویر لندن کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصبلندن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئیتفصیلات کے مطابق  محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ  مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتہ(رات)سے داخل ہوگااورملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات تک رہے گا۔ جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیںایٹمی حملے کی روسی دھمکی کے بعد بیلجیم میں‌ آیوڈین کی گولیاں‌ مفت بٹنے لگیں ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہوزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang FATF
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »