بزرگ کو گود میں اٹھا کر سڑک پار کرانے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بزرگ کو گود میں اٹھا کر سڑک پار کرانے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بیجنگ: سوشل میڈیا پر انسانی ہمدردی سے متعلق ایسے دلکش واقعات کی ویڈیوز سامنے آتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین اُن کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے اسی طرح کا واقعہ چین کے جنوبی شہر کی اہم شاہراہ پر پیش آیا۔

دنیا میں ایسے انسانیت پسند لوگ موجود ہیں جن کی اچھی عادات کو ہر کوئی پسند کرتا ہے اور انہیں اپنانے کی بھی کوشش کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی 26 سیکنڈ ویڈیو نے لوگوں میں ایک نیا جذبہ بیدار کردیا، اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ چین کے جنوب مغربی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک معمر شہری مصروف سڑک پار کرنے کی کوشش کررہے تھے مگر وہ اپنی عمر کی وجہ سے تیز چلنے سے قاصر تھے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بزرگ شہری سڑک کے وسط میں موجود تھے اور وہ دوسری طرف جارہے تھے کہ اسی دوران گشت پر مامور پولیس موبائل وہاں سے گزری تو گاڑی ایک دم رک گئی۔ گاڑی رکتے ہی اُس میں سے ایک افسر نیچے اترا اور دوڑتا ہوا معمر شہری کے پاس پہنچا، اُس نے شہری کو گود میں اٹھا کر سڑک پار کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

great

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں زلزلہ: پاکستان کی ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn NewsGood decision by Pak govt to offer support,they Turkish govt. and people helped Pak alot after 2005 earthquake!!! TurkeyUrdu
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کاپاکستانیوں پر پانچ فروری کو کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلنے پر زوروزیراعظم کاپاکستانیوں پر پانچ فروری کو کشمیریوں کی حمایت میں گھروں سے باہرنکلنے پر زور Read News ImranKhanPTI Pakistani KashmirIssue KashmirUnderBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیری جونز77سال کی عمر میں انتقال کر گئےبرطانوی اداکار،ہدایتکار اورمصنف ٹیری جونز77 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ برطانوی ٹی وی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دیوزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دی Pakistan Coronavirus PTIGovernment HealthMinister Multan zfrmrza pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_YasminRashid zlj517 MFA_China WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنگدل باپ نے 8 ماہ کی بیٹی کو گلادبا کر گھر کے صحن میں دفنادیاسنگدل باپ نے 8 ماہ کی بیٹی کو گلادبا کر گھر کے صحن میں دفنادیا Chunia Father Killed 8MonthsOldBabyGirl Arrested Police StepMother pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا لندن میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر تقریر کے بعد راہ فرارلندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پر رپورٹ کے حوالے سے تقریر کرنے کے بعد صحافیوں کا سامنا نہیں کیا اور راہ فرار اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے ٹرانسپیرنسٹی انٹرنیشنل کی کرپشن سے متعلق ر اور ڈٹ (کرپشن کر کے) کر کھڑا ہے کپتان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »