بزرگ خاتون کو لوٹنے کی کوشش کرنے والا ڈاکو بھاگنے پر مجبور ہو گیا۔۔ویڈیو وا ئرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس معمر خاتون کی بہادری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فٹ پاتھ پر ڈاکو نے خاتون سے بیگ چھیننے کی کوشش کی تو اس نے بیگ نہیں چھوڑا

سو شل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں ایک 70 سالہ بزرگ خاتون ڈاکو پر بھاری پڑ گئیں اور ڈاکو کو آخر کا ر بھاگنا پڑا۔یہ واقعہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق اس معمر خاتون کی بہادری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فٹ پاتھ پر ڈاکو نے خاتون سے بیگ چھیننے کی کوشش کی تو اس نے بیگ نہیں چھوڑا ۔ اس دوران وہ منہ کے بل زمین پر گر گئیں لیکن بیگ کو مضبوطی سے تھامے رکھا۔ ڈاکو بھی بیگ چھیننے کی کوشش کرتا رہا۔مگر اس بزرگ خاتون نے گرنے کے باوجود ہمت نہیں ہاری، تھک ہار کر ڈاکو بھاگنے پر مجبور ہوگیا، ویڈیو کے آخر میں ایک شخص کو ڈاکو کے پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صارفین اپنے اپنے انداز سے تبصرے کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان۔چندباغی فوجی افسروں کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوششجنرل عبدالباقی بکراوی کی قیادت میں کم سے کم بیس فوجی افسروں کے جتھے نے سوڈانی فوج کی آرمڈ کور کا کنڑول سنبھال لیا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیوی کی سفاکیت بےنقاب، شوہر کو کیسے قتل کی کوشش کرتی رہی؟ تہلکہ خیز انکشافبیوی کی سفاکیت بےنقاب، شوہر کو کیسے قتل کی کوشش کرتی رہی؟ تہلکہ خیز انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان کی سری دیوی کے گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوعائزہ خان کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر ایک دن میں 8 لاکھ سے زائد بار دیکھاجا چکا ہے Lanat tumhari reporting pe
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلی کی لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بز دار نے لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے. وزیراعلیٰ آفس میں وزیر اعلی عثمان بزدار کی زیر صدارت UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK What the hell of this? Agar abhi Bharat Pakistan ki air space used kar raha hay tu hamaray hukmaraan par laanat ho in Sab par including imran Khan chaye US ne America ko absolutely not HI kha ho. Main samjhta tha Kashmir ka 370 khatam Karnay K Bad air space Band ho gi. Laanat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد بیٹے ویان کی پہلی پوسٹراج کندرا کی ضمانت پر رہائی کے بعد بیٹے ویان کی پہلی پوسٹ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سدھارتھ کی موت پر بے حال ہونیوالی شہناز گِل کی طبیعت میں بہتریبھارتی میڈیا نے اداکارہ پوترا پونیا سے شہناز کی صحت کے حوالے سے پوچھا جس پر انہوں نے بتایا کہ شہناز کو زندگی کی طرف واپس لوٹنے کیلئے کچھ وقت درکار ہے۔ سدھارتھ بڑی خبر 24 نیوز کے ٹھرکیوں کی محبوبہ کی طبعیت بہتر ہو گئ۔ انڈین میڈیا ہر وقت پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈوں لگا رہتا ہے اور ایک ہمارا بغیرت میڈیا ہے جو انڈیا کے خبریں لگا لگا کر خوش ہوتا ہے۔ ملک کے وقار کے لیے غیرت تو ضرور رکھنی چاہئیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »