برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برین ٹیومر سے آگاہی کا عالمی دن Braintumour Day

اس سال ورلڈ ٹیومر ڈے کا تھیم’’ Close the Care Gap‘‘ہے ، پاکستان میں برین ٹیومر کے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 13 ہزار سے زائد کا اضافہ ہو رہا ہے، اس بیماری کی120 اقسام ہیں جن میں دو اقسام بینجن اور مالی گانٹ تیزی سے پھیلتی اور نسبتاً زیادہ خطرناک ہیں ۔

اس بیماری کی علامات میں مسلسل سر درد، متلی،آواز،بصارت،سماعت میں تبدیلی شامل ہیں ، بازو یا ٹانگ میں جھرجھری محسوس ہونا اور پٹھوں کا پھڑکنا بھی اس کی علامات ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرے، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہاسلام آباد : ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر پیغامپاکستان سمیت دنیا بھر میں تحفظِ خوراک کا دن منایا جا رہا ہے۔دن منانے کا مقصد تحفظِ خوارک کے معیارات کی طرف توجہ دلانا ہے۔معیاری خوراک کی فراہمی ، مضرِصحت خوراک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن پر پیغامصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تحفظِ خوراک کے عالمی دن پر پیغام مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دھوپ سے جھلسی جلد کی حفاظت کیسے کی جائے؟اپنے چہرے کی صفائی کا خاص خیال رکھیں، دن میں کم از کم تین چار مرتبہ منہ دھوئیں، نیم کے پتوں کو پانی میں ابال لیں اور اس سے چہرہ دھوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بد قسمتی سے سرجریرز حسن کا عالمی معیار بن چکا ہے: حمیرا اصغرلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل اوراداکارہ حمیرا اصغر نے کہا کہ بد قسمتی سے سرجریرزحسن کا عالمی معیار بن چکا ہے، فیشن انڈسٹری میں ایک عام چہرے والے ماڈل کو سرجریز کرانے کا ہی مشورہ دیا جاتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کھیلتا دیکھ کر گھر والوں کو پتہ چلا میں کرکٹ میں کچھ کرسکتا ہوں، زمان خانجیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ والدین جنوبی وزیرستان سے محنت مزدوری کی غرض سے میر پور آکر آباد ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »