بریتھویٹ کی شاندار سنچری بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سے بچا نہ سکی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریتھویٹ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی اپنی تاریخ دہرانے کی بھرپور کوشش CWC2019 NZvWI DawnNews

کین ولیمسن نے 148 رنز کی اننگز کھیلی—فوٹو:اے ایف پیورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کے کارلوس بریتھویٹ نے شان دار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری بنائی تاہم اختتامی لمحات میں نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ صرف 5 رنز سے جیت لیا۔

اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان ولیمسن اور تجربہ کار بلے باز روس ٹیلر نے ٹیم کو مشکل سے نکالتے ہوئے شراکت میں ٹیم کی نصف سنچری مکمل کی اور 160 رنز کی اس شان دار شراکت کے دوران نیوزی لینڈ کا اسکور 167 رنز تک پہنچ گیا۔ کیوی کپتان ٹیم کو 47 ویں اوور میں 251 رنز تک پہنچایا اور 148 رنز کی بہترین اننگز کھیلنے کے بعد آوٹ ہو کر واپس چلے گئے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کاٹریل نے سب سے زیادہ 4 وکٹیں حاصل کیں، بریتھویٹ نے2 اور کرس گیل نے بھی ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔ ہٹمیئر 54 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو ویسٹ انڈیز کے دیگر بلے باز ریت دیوار ثابت ہوئے، کپتان جیسن ہولڈر صفر پر آوٹ ہوئے جس کے بعد کرس گیل 10 رنز کا اضافہ کرکے گرینڈ ڈی ہوم کی گیند پر آوٹ ہوئے، گیل نے 8 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 87 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

well played

Zbr10st yaar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد مرسی کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کا مطالبہ - ایکسپریس اردومحمد مرسی کی سیاسی جماعت اخوان المسلمین کے سیاسی بازو دی فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے ان کی موت کو قتل قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زنگ آلود ریوالور 2 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز نے شہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز کی مخالفت کردیلاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز عدالتی فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تمام صورتحال کےباعث نوازشریف کوضمانت کیوں نہیں ملی، 😂😂😂😂😂 is ki apni uqaat kutty k kaly gendy k brabr b nahi...nawaz sharif nawaz shrif kr k apni syassat chmka ri bc Aya aya qatri aya. 😂 😂 😂 😂 کاش اس بھوکی ننگی عوام کو انصاف دلانے کی بھی کوئ بات کرتا ۔ اب تمہیں سیاست کے لیے ایک لاش چاہیےبس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی گائیکی میں نصف سنچری مکملعطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی گائیکی میں نصف سنچری مکمل تفصیلات جانئے: DailyJang پنجاہ سال وین پاۓ نیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان باولرز کی شاندار باؤلنگ، بھارت 225 رنز تک مختصرساؤتھ ہمپٹن: ورلڈکپ 2019 کے 28ویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 225 رنز کا ہدف دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کا 28واں میچ بھارت اور افغانستان کے درمیان ساؤتھ ہمپٹن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر … 225 runs ka hadaf diya he afgaan team ko india ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ولیم سن کی ایک بار پھر شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف -ولیم سن کی ایک بار پھر شاندار بیٹنگ، نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کو بڑا ہدف مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu NZvsWI WIvNZ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »