برہنہ تصاویر سے ’بلیک میل‘ نہیں ہوں گا: امریکی کانگریس کے رکن کاتھورن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیسن کاتھورن: امریکی کانگریس کے سب سے کم عمر رکن کہتے ہیں وہ برہنہ تصاویر سے ’بلیک میل‘ نہیں ہوں گے۔

17 منٹ قبلمیڈیسن کاتھورن نارتھ کیرولینا کے شہر سیلما میں ایک ریلی میں جس کی میزبانی ڈونلڈ ٹرمپ کر رہے تھے

انھوں نے کہا کہ ’ہم بے وقوفانہ حرکتیں کر رہے تھے، اور مذاق کر رہے تھے۔ بس یہی ہے۔ میں پیچھے نہیں ہٹ رہا ہوں۔۔۔ بلیک میلنگ جیت نہیں پائے گی۔‘ انھوں نے ریپبلکن پرائمری میں اس وقت کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیدوار کو شکست دی تھی اور 2020 میں ہونے والے عام انتخابات میں اپنے ڈیموکریٹک حریف کو مات کیا تھا۔

کانگریس کے اقلیتی رہنما کیون میکارتھی نے حال ہی میں کہا تھا کہ کاتھورن کو ’خود کو ہی اپنے آپ کو بدلنا‘ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wahan bhi N league puhunch gai Kia ? :)

ہمارے پاس بھی ایک سب سے بڈھا یہی کہہ رہا ہے

یمارے ملک بھی ایک شوھدا ایسے ہی بیان دے رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے بیٹوں کے اکاؤنٹ سے عید کی مبارکباد، جمائما کی وضاحتجمائما نے قاسم اور سلیمان کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے بیٹوں کی سوشل میڈیا موجود گی کے حوالے سے وضاحت پیش کی غلامی والی چینی 70 روپے فی کلو آزادی والی چینی 110 روپے فی کلو غلامی زندہ باد مرتد عورت کی فضولیات شیئر کرنے کی ضرورت نہیں The fortunate one's!!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کی پریس کانفرنس ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے کہا ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کا معاملہ Kya Kam ? Regime change Knsa kaam? امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کے رانا ثنا سے متعلق خط پر طاہر اشرفی کا ردعملشیریں مزاری کے عمل سے عالمی سطح پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو تقویت ملے گی ، امید ہے پی ٹی آئی کی قیادت اس خط کو واپس لے گی، طاہر اشرفی Ye bhi koi gathia treen insan hai .tukrail یہ بھی پالتو کتا ہے اور جیو والے بی PTI should answer this How did you dare to make the law of honor of the Holy Prophet (PBUH) controversial ? 295c in the fight Why was it brought ? Fight among yourselves do,t touch this law 295c
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت کے حوالے سے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا بڑا اعلان12:52 PM, 5 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ عمران خان کے آئی ایم سے معاہدوں کا بوجھ ہم اٹھا رہے ہیں،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما بیٹوں کے سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس سے پریشان12:31 PM, 5 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر اپنے  بیٹوں ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد فرح گوگی کے 9 مختلف اکاؤنٹس کے اندر 16 ارب کی ٹرانزیکش آئی ہیں اسٹیٹ بینک نے لسٹ جاری کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزام حکومت نے فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »