برکینا فاسو : حکومت کی فرانس کے ساتھ فوجی معاہدہ ختم کرنے کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برکینا فاسو : حکومت کی فرانس کے ساتھ فوجی معاہدہ ختم کرنے کی تصدیق International

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے ترجمان رمتلبا جین نے پیر کو کہا کہ برکینابے حکام چاہتے ہیں کہ فرانس ایک ماہ کے اندر اندر اپنی فوجیں ملک سے نکال لے، یہ برکینا فاسو اور فرانس کے درمیان سفارتی تعلقات کا خاتمہ نہیں ہے، یہ برطرفی معمول کی بات ہے اور معاہدے کی شرائط میں متوقع ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اتوار کے روز کہا تھا کہ وہ برکینا فاسو کے عبوری صدر ابراہیم ترور کی جانب سے فیصلے کے بارے میں وضاحت کا انتظار کر رہے ہیں۔ فرانس نے برکینا فاسو میں سپیشل فورسز کے تقریباً 400 فوجیوں کو تعینات کیا ہوا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں فوجی حکومت سے تعلقات خراب ہوئے ہیں اور تناؤ بڑھ گیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات خراب ہونے کے بعد مسلح گروپوں کے خلاف دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرتے ہوئے فرانسیسی فوجیوں نے گزشتہ سال ہمسایہ ملک مالی سے انخلا کیا تھا۔

برکینا فاسو اور مالی دونوں پر فوجی حکومتیں ہیں جنہوں نے اپنے روایتی اتحادیوں کے ساتھ سیکورٹی کو بہتر بنانے کا وعدہ کرتے ہوئے گزشتہ دو سالوں میں طاقت کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا، برکینا فاسو میں فوج کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد کئی مظاہرے ہوئے ہیں جن میں فرانسیسی سفیر کے ساتھ ساتھ فرانسیسی فوجیوں کی روانگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔متعلقہ خبریں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غیرت مند مسلمان !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کا بریک ڈاؤن اور 12 گھنٹوں کی ڈیڈلائن: ’ایسا ہر موسمِ سرما میں ہوتا ہے لیکن ہم اس پر قابو نہیں پا سکتے‘ - BBC News اردوپیر کی صبح پاکستان بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی تصدیق کرتے ہوئے وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 'وولٹیج کی فلیکچوئیشن' کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ کیونکہ ریاست پاکستان کا الله کے سوا کوئی ولی وارث نہیں 😭 فوج اگر اچھا کرے تو بدنام ہی اتنا کر دیتے ہیں کہ وہ دوبارہ اس طرف آیے ہی ناں.. جو سیاسی جماعت آگے آتی ہے وہ 90 فیصد لالچیوں سے بھری ھوتی ہے 😭 Media me sirf bakwas karty Hain 12 hours ka kaha laken 21 hours ky badh light aae or phir 4 hours ky badh ly li
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں شدید معاشی بحران ہزاروں بینک ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ10:42 AM, 23 Jan, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, واشنگٹن : دنیا بھر میں شدید معاشی بحران کے باعث امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری کر تو پھر ڈالر نیچے کیوں نہیں آ رہا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی عروج پر ہے اور حکومتی ادارے اربوں کا نقصان کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیلقسطیں ادا کرنے کے لیے لوگوں کے مزید پیٹ کاٹنے کی گنجائش نہیں ہے: مفتاح اسماعیل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتیپاکستان کی شدید مذمت.سعودی عرب، پاکستان، خلیجی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او ائی سی) کی جانب سے سویڈن میں ترکیہ کے سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کی سخت مذمت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کے بریک ڈاؤن سے عدالتوں میں کام متاثرسندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں بجلی فراہم کی جارہی ہے، بجلی نہ ہونے سے نئی درخواست دائر کرنے اور تصدیق کا عمل رک گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »