بروقت کورونا ویکسین آنے کی صورت میں ریگولر حج ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ بروقت کورونا ویکسین آنے کی صورت میں ریگولر حج ہوگا، بصورت دیگر حاجیوں کی تعداد میں کمی سمیت ایس او پیز کے ساتھ حج کا امکان ہے۔

اے پی پی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے آزمائشی بنیاد پر کورونا ایس او پیز کے ساتھ عمرہ کا آغاز کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے ابھی تک حج پالیسی پر کام شروع نہیں کیا کیونکہ ابھی تک سعودی وزارتِ حج کے ساتھ ہمارا ایم او یو طے نہیں پا سکا۔

ان کا کہنا تھا کہ عام طور پر یہ کام نومبر کے آخر تک مکمل ہو جاتا ہے۔ گزشتہ سال بھی ہم نے نومبر میں کام مکمل کر لیا تھا، مگر اس کے بعد کورونا وائرس کی وبا آ گئی۔ ایک اور سوال کے جواب میں پیر نور الحق قادری نے کہا کہ سعودی حکومت کورونا ویکسین کا انتظار کر رہی ہے، اگر بروقت کورونا ویکسین آ جاتی ہے اور یہ کامیاب بھی ہو جاتی ہے تو ریگولر حج ہوگا ورنہ حاجیوں کی تعداد میں کمی بھی کی جا سکتی ہے اور ایس او پیز کے ساتھ حج کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ بھارت کی طرح ہم لوگوں سے درخواستیں نہیں لے سکتے۔ جب بھی کوئی حتمی صورتحال سامنے آئی تو اس وقت ہی کوئی پیشرفت ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال،وزارت کی رپورٹ میں تصدیقملک کی جیلوں میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال خراب ہے۔ وزارت انسانی حقوق کی رپورٹ میں تصدیق کردی گئی تفصیلات: ملک کیجیلون کو تو چھوڑے یہان شھرون اور بستیون مین پورے ملک مین انسانی حقوق پا مال یورہےہین کہین پولیس کے ھاتھون کہینوزرا کے ھاتھون کہین حکومت اور ادارون کے ھاتھون اسپر بھی بین الاقوامی ادارون کو رہورٹ دینا چاہے پورے پاکستان مین کہان انسانی حقق محفوظ ہین! شکر ھے یہ ریورٹ فیاض چوھان نے نہیں پڑھی ورنہ نواز شریف پر ایک پریس کانفرنس تو کر لیتا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عراق میں 13 ترک شہریوں کی شہادت، پاکستان کی کی سخت الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے عراق کے شہر گارا میں دہشت گردی کے گھناؤنے واقعہ میں 13 ترک شہریوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ Pakistan ki q mazamet إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شہادت جہاد سبحان الله
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے عوام کو پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں استحکام، ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 112300 روپے پر مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر کی قدر میں کمیسونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری، ڈالر کی قدر میں کمی ARYNewsUrdu Gold حکومتی ارکان قرضے پے قرضے لے کر کھا رہی تبدیلی کی آڑ میں.الصودیہ العریبہ 3 ارب ڈالر روپے کی قدر میں زوال کو روکنے لیے سٹیٹ بینک میں رکھواۓ تھے کھا گے چائنا سے لے کر واپس دے نے لیے اور مانگ رے ڈالر اوپر ہی جاۓ گا 98 سے 160 تک کا سفر ڈالر کا 2سال چور عمران نیازی گو نیازی گو نیازی عقل کے دشمنوں سونا ڈالر سے مہنگا ہوتا ہے یہ تبدیلی کے سونامی میں اے آر وائی نیوز چینل بھی بہہ گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں وائرس کی پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہو گیا: عالمی ادارہ صحت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »