برمنگھم میں 28 سالہ کامران خان کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برمنگھم( سید حسنین رضا ) اٹھائیس سالہ کامران خان صبح تقریبا 2.15 بجے شہر کے ہائی فیلڈ کے علاقے کلب گارڈن روڈ میں زخمی حالت میں پایا گیاجسے فوری طور پر ہسپتال

ساو¿تھ یارکشائر پولیس نے ایک 30 سالہ شخص کو قتل کے شبہ میں گرفتار کیا ہے اور وہ مزید پوچھ گچھ کے لئے حراست میں ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کامران خان کی لاش کی باضابطہ طور پر شناخت ہوگئی ہے اور ان افسران ان کی فیملی

کے ساتھ رابطے میں ہیں۔تفتیشی افسر ڈی آئی سکاٹ ہیریسن نے کہامیں سمجھتا ہوں کہ اس نوعیت کے واقعات مقامی باشندوں کے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث ہیں۔ تفتیش میں مدد فراہم کرنے کے لیے 101 اور 99 پر کال کرنے کو کہا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہاٹ میں 4 سالہ بچی کے قاتلوں کو گرفتار کرنے میں پولیس ناکامپوسٹ مارٹم کے مطابق بچی کو منہ اور گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا اور اسکے ناک، گلے اور گھٹنوں پر زخم کے نشانات تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی میں مال کے اندر قائم ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آ گ لگ گئی ہلاکتیںممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائے )ممبئی میں واقع ڈریم مال میں قائم سن رائز ہسپتال کے کورونا سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے وار میں تیزی :صوبائی دارالحکومت کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے صوبائی دارالحکومت  کے مزید 27 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقوں ڈی ایچ اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باوجود پمز میں عملے کی کمیاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں کورونا مریضوں کا رش بڑھنے کے باوجود تجربہ کار عملے اور نرسز کی کمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئےکورونا کی پہلی لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 جبکہ 11 سے 15 سال کے بچوں میں مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »