برف پگھلنے لگی، امریکا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں اہم پیشرفت کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برف پگھلنے لگی، امریکا اور شمالی کوریا کے تعلقات میں اہم پیشرفت کا امکان ARYNewsUrdu

اُن کا کہنا تھا کہ کم نے امریکا کے حوالے سے اپنی ذاتی رائے پیش کی، رواں سال امریکا کے ساتھ کسی کانفرنس کا کوئی پروگرام نہیں اور دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات کا بھی کوئی امکان نہیں ہے مگر ایسا امکان ہے کہ کوئی خوشگوار اور حیران کن واقعہ پیش آجائے۔ ۔

اس سے قبل امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے جمعرات کے روز جاری اپنے بیان میں امید ظاہر کی کہ شمالی کوریا کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں اور امکان ہے کہ سمٹ میں دونوں ممالک کے سربراہان کی ملاقات ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے، اسد مجیدامریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شعبۂ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے اسد مجیدواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ شعبہ تعلیم میں تعاون پاک امریکا دو طرفہ تعلقات کا تابناک باب ہے۔واشنگٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قتل اور اغوا ، عزیر بلوچ پر مزید 8 مقدمات میں فرد جرم عائد ہونے کا امکانکراچی : لیاری آپریشن کے دوران پولیس افسران پر حملہ ، قتل اور اغوا کے 8 مقدمات میں گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کےزیرصدارت ہاوسنگ، تعمیرات کی قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہورہاہےوزیراعظم کےزیرصدارت ہاوسنگ، تعمیرات کی قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس آج ہورہاہے pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر عوام مشتعل ہوگئے پارلیمنٹ پر بھی حملے کی کوششبلغراد (ویب ڈیسک) سربیا میں حکومت کی جانب سے کورونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر شہری مشتعل ہوگئے اور پارلیمنٹ کا گھیراؤ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »