برطانیہ میں ویزے کی درخواست مسترد، شہباز کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: برطانیہ میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ویزے کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے بھائی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن

کے صدر نے سابق وزیراعظم سے برطانوی ہوم آفس کے فیصلے سے متعلق بات چیت کی ہے، لیگی قائد نے ہوم آفس کے فیصلے پر قانونی کارروائی سے متعلق آگاہ کیا۔

ٹیلیفونک رابطے کے دوران نواز شریف نے بتایا کہ میرے وکلاءنے ہوم آفس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ہے، اپیل میں طبی وجوہات اورعلاج کی بناء پر برطانیہ میں قیام کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بھائی سے اصرار کیا کہ وہ مکمل علاج اور ڈاکٹروں سے اجازت ملنے تک برطانیہ میں ہی قیام کریں، قوم اور پارٹی کو آپ کی صحت وسلامتی سب سے زیادہ عزیز اورمقدم ہے۔ پوری قوم اور پارٹی آپ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مختیارا گل ود گئ اے

ویزا مسترد ہوتے ہی نوازشریف کے پلیٹلس 2000 سے نیچے گر گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کردیلندن: (دنیا نیوز) برطانیہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کردی۔ Ab kahan bahge ga BBCWorld Details? 😍😁🤩
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوازشریف کی برطانیہ میں ویزا توسیع کی درخواست مستردبرطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 اگر انسان بننا چاہتے ہو تو انسانیت کا احترام کرو۔ (علامہ محمد اقبال رحمة اللہ تعالی علیہ) Abbasshabbir72 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ Abbasshabbir72 ALHUMDULILAH
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردیبرطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جبکہ نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ویزے کی توسیع کی نواز شریف ---لنڈن میں رہیں --تو -- سیلیکٹڈ ٹولے کے لئے خطرناک ہیں --- پاکستان واپس آجائیں --- تو ---بہت خطرناک ہیں --- میرے خیال میں سیلیکٹڈ کے پشت پناہ خود کوئی ایسا بندو بست کریں گے کہ --- وہ واپس نہ آ سکیں جو میاں صاحب کےویزہ میں توسیع رد ہونے پر بھنگڑے ڈال رہےہیں ان کو اندازہ نہیں اپیل میں کیاہونے والا ہے میاں صاحب کےوکلاء نےجو حقائق عدالت کے سامنےرکھنے ہیں وہ آج تک راز ہی تھے عدالت کو بتایا جائےپاکستان میں کچھ لوگ انتقام کی آگ میں کیسےاندھےہوے بیٹھے ہیں اور کیا کھیل چل رہا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں ویزے کی درخواست مسترد، شہباز کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہشہباز : ہن آرام جے پائین India ja k panah ly ly ہنڑ سنڑا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حصص بازار میں مندی، 100انڈیکس میں 149 پوائنٹس کی کمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »