برطانیہ میں استعمال شدہ کرسمس ٹری سے بجلی پیدا کرنے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں استعمال شدہ کرسمس ٹری سے بجلی پیدا کرنے کا اعلان۔۔۔

لیکن چیڑ یا صنوبر کے درخت کو گھروں میں لا کر انھیں سجانے کی روایت کب اور کہاں سے شروع ہوئی؟ملکہ وکٹوریا اور ان کے شوہر پرنس البرٹ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ کرسمس کے بڑے مداح تھے مگر دراصل یہ روایت اس سے کہیں زیادہ قدیم ہے۔ملکہ وکٹوریا کے شوہر پرنس البرٹ جرمنی میں پیدا ہوئے تھے

تاہم ملکہ وکٹوریا اور پرنس البرٹ نے اس رواج کو نہایت مقبول بنا دیا اور یہ ہی سبب ہے کہ بہت لوگ یہ سمجھنے لگے کہ برطانیہ کے اندر یہ روایت انھوں نے شروع کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی کے نیوز ایڈیٹر ذیشان حیدر نے ہمارے فریڈم آف اسپیچ کا حق چھین لیا ہے اور ویب پر ہمارے کمنٹس پر پابندی لگا دی ہے پلیز بی بی سی کے خلاف اس کمپئین میں ہمارا ساتھ دیجئیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرسمس تقریب کے دوران ملکہ برطانیہ کے گھر میں مسلح شخص داخل - ایکسپریس اردوشاہی قلعے میں ملکہ برطانیہ اہل خانہ کے ہمراہ کرسمس کی دعائیہ تقریب میں شریک تھیں Punjab Health Department Exposed RIPmerit
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا؛ کرسمس ٹری میں آگ لگنے سے باپ اور 2 بیٹے ہلاک - ایکسپریس اردوآتشزدگی میں ماں اور ایک بیٹا بری طرح جھلس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خدشہ ۔۔۔دنیا بھر سے کرسمس کی چار ہزار سے زائد فلائٹس منسوخدنیا بھر سے کرسمس کے موقع پر چار ہزار سے زیادہ فلائٹس منسوخ کردی گئیں جس کی وجہ سے کرسمس کیلئے وطن واپس پہنچنے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمداسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری دی مگر چور نواز شریف کا بھی یہ حشر ہونا چاہئے نام بھی بتا دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمداسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہبرطانیہ میں مسلسل تیسرے روز ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »