برطانوی اپوزیشن لیڈر مظلوم کشمیریوں کے حق میں میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر

میں انسانی حقوق کی پامالی ناقابل قبول ہے ، مسئلہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کانفاذ کیا جائے ۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اپنے ایک ٹوئٹ میں برطانوی اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن نے کہا کہ کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کا نفاذ کیاجانا چاہئے ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف وزریاں ناقابل قبول ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال انتہائی پریشان کن ہوچکی ہے جس پر لیبر پارٹی کوتشویش ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تکلیف دہ ہے اور وہاں انسانی حقوق کی پامالی ناقابل قبول ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:- رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہشبھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا مطلق؟یا متعلق Thnx to support the Kashmir's_issue & against their own country_india Really m appreciacting her activity n sympathy about Kashmiris ۔۔ thanks alot ma'am۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کیخلاف امریکہ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں احتجاجمقبوضہ کشمیر میں مظالم کیخلاف امریکہ، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں احتجاج KashmirIssue KashmirWantsFreedom KashmirBanayGaPakistan America just watch and enjoy the murder of kashmir such a bloody human talk about humanity in Afghanistan but they are all blind about kashmir پھر اس کا محصور کشمیریوں کو کیا فائدہ ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’بھارت نے لکیر کھینچ دی اب ہمیں فن کی سرحد بنانی ہوگی‘‘اداکار نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے پاکستانی فن کاروں سے بڑا مطالبہ کردیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانیتنازع مقبوضہ کشمیر: چین کی سیکیورٹی کونسل میں پاکستان کو حمایت کی یقین دہانی SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI China SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI It is time that Hafiz Saeed Sahib and all the Mujahideen parties should be given full powers for Kashmir. So that India can understand its times. SaveKashmirFromModi KashmirWantsFreedom StandwithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاکامریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی عمارت کے لان میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »