برطانوی انتخابات: برمنگھم میں سیاسی صورتحال تبدیل، بڑے بڑے بُرج الٹ سکتے ہیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے، اسرائیلی جارحیت بے نقاب کرنے پر لب ڈیم سے اختلاف ہونے پر آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا: بیرسٹر ایوب خان

اسرائیلی جارحیت بے نقاب کرنے پر لب ڈیم سے اختلاف ہونے پر آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا: بیرسٹر ایوب خان— فوٹو: فائلبرطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں سیاسی صورت حال تبدیل ہوگئی اور بڑے بڑے بُرج الٹ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ روزگار، صحت اور تعلیم کے مسائل کوئی بڑی پارٹی ہی حل کرسکتی ہے، غزہ کا مسئلہ کوئی بڑی پارٹی ہے حل کرسکتی ہے، جارج گیلووے نے ایم پی منتخب ہوکر کیا کرلیا؟ پیری بار کے حلقے سے 24 برس سے پارلیمنٹ میں نمائندگی کرنے والے خالد محمود اور آزاد امیدوار بیرسٹر ایوب خان کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلاحی اسپتالوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہسرکاری اسپتال سیلز ٹیکس ادا کر رہے ہیں اور بڑے بڑے پرائیویٹ اسپتال سیلز ٹیکس ادا نہیں کرتے: ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹیلنٹ بہت لیکن استحکام نہیں، ایسے میں پرفارم کرنا مشکل ہے: آسٹریلوی کرکٹرپاکستان کرکٹ ٹیم میں ہرچیز تبدیل ہوتی رہتی ہے، سلیکشن کمیٹی، سلیکٹرز اور اسٹاف تبدیل ہوتے رہتے ہیں، ٹیم میں پلیئرز بھی بہت تبدیل ہوتے ہیں: عثمان خواجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک، بھارت ٹیموں کی طاقت اور کمزوریاں کیا ہیں؟دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے حریف پاکستان اور بھارت آج ایک دوسرے کو پچھاڑنے کے لیے میدان میں اتریں گے دونوں ٹیموں میں طاقت کے ساتھ کمزور کڑیاں بھی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگیبنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچز میں کئی بڑے نام شامل نہیں ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا، برطانیہ اور کینیڈا میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کیساتھ منائی جا رہی ہےنماز کے عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوئے اور قربانی کے بعد دعوتوں کا اہتمام کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »