برطانیہ میں ایک ہی قیدی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے والی دو خواتین جیل ورکرز ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک ہی قیدی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے والی دو خواتین جیل ورکرز کو سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 29سالہ الیشا بیٹس اور 27سالہ جوڈی ولکیس نامی لڑکیاں روشڈیل کی ایچ ایم پی بکلے ہال جیل میں تعینات تھیں جہاں انہوں نے بیک وقت ایک ہی قیدی کے ساتھ تعلقات استوار رکھے۔دوران تفتیش دونوں نے منشیات سمگلنگ کے جرم میں قید...

پیپلزپارٹی نے ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ نہ کرنے کا اعلان ...قبضہ مافیا کی جانب سے خاتون پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرلMar 28, 2024 | 07:04 PM

لندن برطانیہ میں ایک ہی قیدی کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھنے والی دو خواتین جیل ورکرز کو سزا سنا دی گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 29سالہ الیشا بیٹس اور 27سالہ جوڈی ولکیس نامی لڑکیاں روشڈیل کی ایچ ایم پی بکلے ہال جیل میں تعینات تھیں جہاں انہوں نے بیک وقت ایک ہی قیدی کے ساتھ تعلقات استوار رکھے۔ دوران تفتیش دونوں نے منشیات سمگلنگ کے جرم میں قید کی سزا کاٹتے ایک قیدی کے ساتھ تعلق کا اعتراف کیا۔انہوں نے قیدی کو ایک موبائل فون دیا جس پر وہ اس سے بات کرتی رہیں اور اپنی قابل اعتراض تصاویر بھی اسے بھیجتی رہیں۔ قیدی کے سیل سے موبائل فون برآمد ہونے پر ان کے خلاف تحقیقات شروع کی گئیں۔

پولیس کی طرف سے انہیں بولٹن کراﺅن کورٹ میں پیش کیا گیا جہاں ان کا جرم ثابت ہوے پر گزشتہ روز انہیں سزا سنائی گئی۔ عدالت کی طرف سے الیشا بیٹس کو 2سال 8ماہ اور جوڈی ولکیس کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ سواد by صدیق سنز کی سحری کی دھوم، کیا کچھ بنایا جاتا ہے؟ آپ بھی دیکھیے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اروشی روٹیلا نے سیاست میں جانے کیلئے مداحوں سے رائے مانگ لیسیاسی میدان میں قدم رکھنے کیلئے ایک ٹکٹ پہلے ہی مل چکا ہے، اداکارہ کا انکشاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی نوجوان نے ایک ہی دن میں 3 عالمی ریکارڈ بنا ڈالےیوکرین اس وقت روس کے ساتھ حالت جنگ میں ہے لیکن وہاں کے شہری نے ایک ہی دن میں تین عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر عزم جواں ہو تو منزل دور نہیں، تین فٹ قد والے ڈاکٹر کی داستان!انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی لگن میں سرگرداں ہوجائے تو اسے منزل مل ہی جاتی ہے ایسا ہی کچھ چھوٹے قد والے ڈاکٹر کے ساتھ بھی ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پودینے کی چٹنی کو کالی ہونے سے بچائیںماہ رمضان میں افطار کے دسترخوان پر پکوڑوں کے ساتھ رکھی پودینے کی چٹنی کالی ہوجاتی ہے کیونکہ ایسی چٹنیاں خواتین اکثر پہلے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »