برطانوی حکومت نے تماشائیوں کو بلانے کی تجویز مسترد کردی۔

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی حکومت نے تماشائیوں کو بلانے کی تجویز مسترد کردی ARYNewsUrdu

لندن: وبائی مرض ’کروناوائرس‘ کے پیش نظر برطانوی حکومت نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں تماشائیوں کو بلانے کی تجویز مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے مانچسٹر میں 5ہزار تماشائی بلانے سے منع کردیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 24اگست سے شروع ٹیسٹ میں تماشائی نہیں آسکتے، وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ خالی اسٹیڈیم میں ہوگی۔ادھر انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں تیز کردیں۔ پہلے ٹیسٹ میں شرکت نہ کرنے والے ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔ کھلاڑیوں نے بیٹنگ بولنگ اور فیلڈنگ کی خامیاں دور کرنے کے لیے ٹریننگ میں خوب جان لگائی۔

اسپنر ڈومینیک بیس نے دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا، دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کو کڑا وقت دینے کے لیے تیار ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی - ایکسپریس اردوحکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دیسپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی SC Dismisses SHC StayOrder allows Govt Take Action Against Sugar Mills pid_gov SupremeCourt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »