برطانوی شاہی جوڑے کے شیڈول میں تبدیلی،کل چترال جائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانوی شاہی جوڑے کے شیڈول میں تبدیلی کردی

گئی،شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کل چترال کادورہ کریں گے ،شاہی جوڑا 17 اکتوبرکولاہورکادورہ کرےگامیڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی شاہی جوڑے شاہی کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی، شاہی جوڑا کل چترال کا دورہ کرے گا جہاں وہ سیاحتی مقامات کے علاوہ ماحولیات کے

حوالے منعقد کمیونٹی تقریب میں شریک ہونگے۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 17اکتوبر کو لاہور کو دورہ کریں گے،دورہ لاہور پر ایچیسن کالج اور شوکت خانم ہسپتال بھی جائیں گے۔ 18 اکتوبر کوشاہی جوڑا فیصل مسجد جائے گا ،جس کے بعد نو ر خان ایئر بیس سے واپس روانہ ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chitral Q ?🧐,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑے کی اسلام آباد میں بچوں کے اسکول آمد - ایکسپریس اردوشہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ ملڈلٹن کلاسز میں گئے اور بچوں سے ملاقات کی۔ ان کو کسی گاؤں کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کرواؤ، جہاں پر گاؤں کے با اثر زمیندار نے اپنے جانور باندھے ہوتے ہیں Good most welcome Nice
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورے کے تمام انتظامات مکمل ہیں: وزیرخارجہبرطانوی شاہی جوڑے کے دورے کے تمام انتظامات مکمل ہیں: وزیرخارجہ Islamabad SMQureshiPTI ForeignOfficePk KensingtonRoyal RoyalFamily RoyalVisitPakistan UKinPakistan loveforcambridg MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کے دورہ پاکستان کے چرچے - Pakistan - Dawn Newsshe looks beautiful wow کیٹ مڈلٹن شہزادی نہں you are a leading newspaper. Please correct this. Thanks
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی ایوان صدر آمد ,عارف علوی سے ملاقات PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی وزیراعظم ہاؤس آمدبرطانوی شاہی جوڑے کی وزیراعظم ہاؤس آمد PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »