برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکڑوں قانونی ماہرین نے 17 صفحات کا خط لکھ کر اسرائیل پر تجارتی و فوجی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردیں

برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہاین اے 264 کوئٹہ: اختر مینگل کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظسائفر کیس؛ ون سی اور ون ڈی دونوں میں سزا نہیں ہوسکتی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹامریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقاتبابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھےدہشت گرد ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، دفتر خارجہعمران خان نے اپنے نئے فوکل پرسن تعینات کردیے، شیر افضل کی چھٹیراولپنڈی میں شراب خریدنے والوں کی...

انہوں نے لکھا کہ “اسرائیل کو فوجی امداد کی فراہمی کے نتیجے میں نہ صرف برطانیہ نسل کشی میں ملوث قرار پائے گا بلکہ بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب بھی ٹہھرے گا۔ خط لکھنے والوں میں سابق برطانوی چیف جسٹس لیڈ ہیل سمیت سپریم کورٹ کے تین ریٹائرڈ ججز شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی حکومت اسرائیل کے ساتھ موجودہ تجارتی معاہدے پر نظرثانی کرے، برطانوی اسرائیل باہمی تعلقات کے روڈ میپ 2030 کو معطل کرے، اور اسرائیلی شخصیات پر پابندیاں عائد کرے جنہوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اکسانے والے بیانات دیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججزخط کی انکوائری کا آغاز شوکت صدیقی کیس سےکریں،فیض ہو یاکوئی اور تحقیقات ہونی چاہیے: عمرانججز کا خط لکھنا سنجیدہ معاملہ ہے اس پر فل کوٹ کو سماعت کرنی چاہیے، سپریم کورٹ کے7 رکنی بینچ کا بننا کمیشن بننے سے بہتر ہے، بانی پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا سپریم کورٹ کو خط، ججز تعیناتی پر نظر انداز کرنے کا ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے لکھا کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں اقرباء پروری اور امتیازی سلوک ہو رہا ہے، ہم آپ کی توجہ اصول، میرٹ اور شفافیت کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کا مقدمہ درجاسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے خلاف انسداد دہشتگردی کے دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا پھر غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کرنے سے انکارمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا  نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام  لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ خفیہ معاہدے سامنے لائے جائیں، امریکی ٹیک کمپنیوں کے ملازمین کا مطالبہگوگل اسرائیل کو مصنوعی ذہانت کی اعلیٰ ترین ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس میں چہرے کی شناخت کرنے کا اعلیٰ ترین سافٹ ویئر بھی شامل ہے: امریکی جریدے کا انکشاف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »