برطانیہ کے ارب پتی ہمسایوں میں 12انچ زمین پر قبضے کی جنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے ارب پتی ہمسایوں میں 12انچ زمین پر قبضے کی جنگ تفصيلات جانئے: DailyJang

چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے تو اکثر و بیشتر مشرق بالخصوس برصغیر پاک و ہند میں تو بہت سنے گئے ہیں، لیکن لگتا ہے برطانیہ کا ترقی یافتہ معاشرہ بھی اب اس رویہ سے محفوظ نہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سابق سٹی ٹریڈر باون سالہ الیکس میک پیل اور انکی اہلیہ ہیلن نے اپنے چھ کمروں کا جب محل نما مکان تعمیر کیا تو انہوں نے ہماری زمین سے اس قدر قریب تک اپنی تعمیرات کیں کہ ہمارا قطعہ اراضی کا کچھ حصہ بھی انکی بیس مینٹ میں آگیا۔ ادھر ایک سماعت کے دوران وسطی لندن کی کاؤنٹی کورٹ کے جج نیل جیرالڈ کو آگاہ کیا گیا کہ مسٹر میک پیل کا گھر ہنیڈریسن روڈ پر اس جگہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں 1940ء کے دورمیں جرمنوں نے بمباری کی تھی۔

دوسری عالمگیر جنگ سے قبل انکے گھر اور پڑوس کے مکان کے درمیان ایک گلی ہوا کرتی تھی، جس سے دونوں مکان کے مکینوں کو مکان کے عقب میں واقع باغ کی جانب جانے کا راستہ میسر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے عمران خان کے اعلانات پر بھارتی ...'جو مرضی کر لیں بھارت پر دبائو نہیں ڈال سکتے' عمران خان کے اعلانات پر بھارتی وزیردفاع کا موقف بھی آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیشی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان پر غیریقینی کے سائے برقرار - ایکسپریس اردومجوزہ پروگرام کے مطابق انڈر 16بوائز کو22اکتوبر کو پاکستان پہنچنا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’قصہ خوانی واقعے پر برطانیہ کو معافی مانگنی چاہیے‘پشاور کے قصہ خوانی بازار میں 1930 میں پرامن مظاہرین پر برطانوی فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ سے سینکڑوں افراد لقمۂ اجل بنے اور یوں قصوں اور کہانیوں کے بازار میں ایک خونی کہانی کا بھی اضافہ ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چائے بنانے سے انکار پر خاتون پر شوہر، دیور کا بہیمانہ تشدد - Pakistan - Dawn Newsحد ہے یار تم خبریوں کی بھی۔ ایک خبر ۔۔ شوہر نے موقع پا کر گھر پر اکیلی بیوی کے ساتھ زیادتی کر دی۔ 🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چائے بنانے سے انکار پر خاتون پر شوہر، دیور کا بہیمانہ تشدد - Pakistan - Dawn Newsشڪر ڪرو جان ڪي امان پائي Inna lillahe wa inna allaihe rajeoun پاگل ھیں وہ کیا چیک اپ کروائو نہیں تو عورت کا فعل بتائو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »