برطانیہ 40 ارب پاؤنڈ کے نوٹوں کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں اگلے چند مہینوں کے دوران40 ارب پاؤنڈ کی مالیت کے کاغذ کے نوٹوں کی جگہ پولیمر کے بنے ہوئے نوٹ لے لیں گے۔

Bank of England

اس عمل کے دوران کاغذ کے تقریباً 2 ارب نوٹ سرکولیشن سے نکالے جائیں گے اور ان کو کھاد میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ 2 ارب نوٹوں کی تبدیلی برطانوی تاریخ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی کارروائی ہو گی۔ اکانومسٹ ایڈم سمتھ کی تصویر والے 20 پاؤنڈ کے نوٹ گردش سے نکالے جا رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے جو 20 پاؤنڈ کا نوٹ بینکوں کو یا دکانداروں کی طرف سے کیش سنٹروں کو دیا جائے گا دوبارہ استعمال نہیں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سال 18-2017 میں غفلت کے باعث 423 ارب روپے کا نقصان ہوا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-رانا ثنا کے زیراستعمال گاڑی علیم خان کے نام نکل آئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی کے بعد ان کے عزیز واقارب کو بھی عدالتی نوٹس جاریشریف فیملی کے بعد ان کے عزیز واقارب کو بھی عدالتی نوٹس جاری کر دیے گئے، بینکنگ عدالت نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »