برطانوی خاتون ہائی کمشنر نسیم شاہ کی دیوانی ہوگئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی فین ہو گئیں۔افغانستان سے سیریز  کے دوران

دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ نے باؤنڈری لگا کر جہاں پاکستان ٹیم کو دوسرا میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا وہیں ایک بار پھر پریشر کے باوجود پرفارمنس دے کر کروڑوں دل جیت لیے. جس کے بعد نسیم شاہ کی پرفارمنس کو ملکی و غیر ملکی سطح دونوں سطح پر سراہا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی نسیم شاہ کی پرفارمنس کو سراہے بغیر نہ رہ سکیں اور کہا کہ نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے فیورٹ پلیئر بن گئے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ بہت اچھے ہوئے. پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی کارکردگی دکھائی۔جین میریٹ نے مزید کہا کہ میرے والد مجھے کاؤنٹی کرکٹ کے لیے لے کر جاتے تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کا بل : خاتون گھر کے حالات بتاتے ہوئے رو پڑیمہنگائی کی ستائی ہوئی خاتون اپنے حالات بتاتے ہوئے رو پڑی، خاتون کا کہنا تھا کہ بجلی کا بل بھریں یا بچوں کو روٹی کھلائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کیس میں گرفتاری، شاہ محمود قریشی نے ہائی کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس میں گرفتاری کے معاملے پر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محبت بھول جاتی ہے۔۔!علیزے شاہ کی معنی خیز پیغام نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی بجلی کے فی یونٹ میں 15 روپے کمی کی تجویزاپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت فی یونٹ 4 روپے کم کر سکتی تھی لیکن یہ نہیں ہو سکا، نگراں حکومت فی یونٹ 15 روپے کمی کر سکتی ہے خورشید
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاکمشرقی افریقا کے ملک مڈغاسکر  میں انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 80 افراد زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوتوا راج؛ ٹیچر نے ہندو طلبا سے مسلمان بچے کو تھپڑ لگوادیےخاتون ہندو انتہا پسند ٹیچر نے مسلمان طالبعلموں کی ماؤں کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »