برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کو فارغ کردیا British PrimeMinister LizTruss FinanceMinister KwasiKwarteng Fired Detail News👇

برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کواسی کواٹرنگ کو فارغ کر دیا، ان کی جگہ جیریمی ہنٹ کو نیا وزیر خزانہ مقرر کردیا گیا ہے۔کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ کر برطانیہ پہنچے تھے۔منی بجٹ

میں عائد ٹیکس کٹوتیوں کے باعث وزیراعظم لِز ٹرس کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔امکان ہے کہ لِز ٹرس جلد ہی پریس کانفرنس میں منی بجٹ میں کیے گئے اعلانات پر بڑا یو ٹرن لیں گی۔ جیریمی ہنٹ اس سے قبل کیمرون دور حکومت میں برطانیہ کے وزیر صحت اور وزیر خارجہ رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم اورنگزیب، جاوید لطیف کو نوٹس جاریپنجاب حکومت نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کو تھانے بلوانے کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ DailyJang انشاء اللہ حضور پاک کا دین تخت پر آئے گا علامہ حافظ سعد حسین رضوی Real_SHR9263 انشاء اللہ حضور پاک کا دین تخت پر آئے گا علامہ حافظ سعد حسین رضوی Real_SHR9263
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈارکی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات،سیلاب نقصانات پر آگاہ کیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا پہنچتے ہی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈارکی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات،سیلاب نقصانات پر آگاہ کیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا پہنچتے ہی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا۔ چور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے سنائی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبریوزیر خزانہ نے سنائی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری Pakistan IMF PMLNGovt EconomyCrisis IshaqDar FinanceMinister MIshaqDar50 CMShehbaz MaryamNSharif NawazSharifMNS pmln_org FinMinistryPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی حکام نے اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیاگزشتہ روز واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک شخص نے وزیر خزانہ سے بدتمیزی کی تھی Kia notice lena h ? 😂 ye pakistan thori h jo jise meezi utha len aur nanga ker den 😂 US respect their citizens right lafafa channel 🤣 اسی طرح👖 Koe notice nahi huta world mein democracy hai or Pakistan mein lafafy journalism jis ky khilaf qoom ko uthna hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد نے اسحاق ڈار کیساتھ نیویارک میں بدتمیزی کو عوامی ردِعمل قرار دے دیاگزشتہ روز واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک شخص نے وزیر خزانہ سے بدتمیزی کی تھی، اسحاق ڈار کے ساتھ موجود شخص نے اسی کی زبان میں جواب دیاتھا بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی جلد تمہارا ننبر بھی أۓ گا فواد نے اسحاق کیساتھ۔۔۔ اب ٹھیک ہے۔۔ yellowjournalism ٹھیک قرار دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »