برطانیہ میں نوازشریف فیکٹریوں کے دوروں میں مصروف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: برطانیہ میں علاج کے لئے موجود پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ہسپتالوں کے بجائے فیکٹریوں کے دوروں میں مصروف ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے بیٹو

ں کے ہمراہ مانچسٹر کے قریب نیلسن میں فیکٹری کا دورہ کیا ۔

واضح رہے کہ جس فیکٹری کا نواز شریف نے دورہ کیا وہ لندن سے 425 کلو میٹر دور نیلسن کے علاقے میں قائم ہے۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی تھی۔ جس میں کہا گیا کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کرنے سے روک دیا۔ میڈیکل رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نواز شریف دل کے مریض ہیں، کورونا کے سبب نواز شریف کو سانس کا مسئلہ ہو سکتا ہے، نواز شریف انجیو گرافی تک اپنی ادویات جاری رکھیں، سابق وزیراعظم ذہنی دباؤ کے بغیر سرگرمیاں جاری رکھیں، نواز شریف دل کے مریض ہیں، کورونا کے باعث جان بھی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹر فیاض نے کہا کہ کوئی سوال ہو تو مجھ سے رابطہ کیا جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جھوٹی رپورٹ جمع کروانے سے مسئلہ حل نہیں ہو گا ۔ امید کرتا ہوں عدالت ان جعلی رپورٹوں کا سختی سے نوٹس لے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chorrr

Xjorr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نوازشریف کے لندن میں سیر سپاٹے، ویڈیو منظرعام پر آگئیلندن :برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نواز شریف کی لندن میں سیر سپاٹے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی، نوازشریف نے بیٹوں کےہمراہ فیکٹری کا دورہ کیا۔ امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیا اس سے پہلے یہ شاندار تجربہ عمران خان پر کیا جا چکا ہے wada kutti da puttar a. لعنت ایسے سسٹم پر جو کسی بڑے مجرم کو سزا دینے کی اہلیت نہیں رکھتا۔ اس سے بہتر ھے اس ملک کو دس سال کیلئے چائنہ کے حوالے کردیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکہ برطانیہ کا تیار کردہ ٹماٹو کیچپ اور براؤن سُاس مارکیٹ میں دستیاب - ایکسپریس اردوملکہ برطانیہ کے تیار کردہ ٹماٹر کیچپ اور سُاس کی قیمت مارکیٹ میں دستایب برانڈز سے چار گنا زیادہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کیا کہا گیاہے ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے جس میں ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے سے روک سب جھوٹ کا پلندہ ہے پاکستانی ڈاکٹر کو اپنے پاس بلا کرمرضی کی رپورٹ تیار کیا کیونک گوروں کو خریدنا توڑا مشکل کام ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیانواز شریف اینجیو گرافی کرائے بغیرلندن سے نہ جائیں وہ علاج کے بغیر پاکستان گئے تو ان کی حالت بگڑسکتی ہے: رپورٹ Nice Hukumat Jaane Tak yah Banda Kabhi Pakistan Nahin aaega WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 مطلب انقلاب جو ارادو ڪينسل ٿي ويو 😢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسجد نبوی ﷺ میں 2 سال بعد رمضان میں اجتماعی افطاری کی اجازت مل گئیمدینہ منورہ میں قائم مسجد نبوی ﷺ میں رواں برس رمضان میں اجتماعی افطاری کی اجازت دے دی گئی۔کورونا کے باعث مسجد نبوی ﷺ میں دو سال سے اجتماعی افطار پر پابندی تھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی رفتار کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے: ترجمان وزارت خزانہیوٹیلیٹی اسٹورز پر جن اشیاء پر حکومتی سبسڈی نہیں ان کی قیمت بڑھتی ہے: مزمل اسلم تبدیلی_لعنت_ہے Yes, for you MuzzammilAslam3 L
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »