برطانوی ایئرلائن نے طیارے سے 20 مسافر وں کو اتار دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی ایئرلائن نے وزن زیادہ ہونے پر فلائٹ سے 20 مسافر اتار دیئے،یہ واقعہ تب پیش آیا جب پرواز خراب موسم اور ضرورت سے زیادہ وزن کے باعث تاخیر کا شکار رہی۔

تفصیلات کے مطابق جہاز کو مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 45 منٹ پر اڑان بھرنا تھی تاہم وہ سپین کے ایئرپورٹ سے رات ساڑھے گیارہ بجے تک پرواز نہ کر سکا، جس کے بعد مسافروں کو رضاکارانہ طور پر اترنے کیلئے کہا گیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپلوڈ ہونے والی ویڈیو میں جہاز کے پائلٹ نے کہا کہ ’آپ سب کا یہاں آنے کا شکریہ۔ کیونکہ آپ لوگ کافی سارے ہیں، آج ہمارے ایئرکرافٹ کا وزن بہت زیادہ ہے۔پائلٹ کا مزید کہنا تھا کہ ’تاخیر کی کئی وجوہات ہیں، گرمی بہت زیادہ ہے، ہوا بہت تیز ہے اور جہاز کا رخ ٹھیک نہیں، اب آپ لوگ سمجھ رہے ہوں گے کہ آگے کیا ہوگا اور میں یہاں کیا کہنے آیا ہوں، میں نے اپنی آپریشن ٹیم سے بات کی ہے اور اس مسئلے کا حل اس طرح نکالا جا سکتا ہے کہ جہاز کے وزن کو کم کیا جائے۔‘یہ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علاج کی سہولیات میں فقدان بدانتظامی سرکاری ہسپتال کا ڈی ایم ایس برطرفوزیر اعلیٰ پنجاب نے بدانتظامی، مریضوں کو مناسب سہولیات نہ دینے اور شکایات پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے ڈی ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں مہنگا اور ناقص تیل آنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا - ایکسپریس اردوورجن اٹلانٹک نے دسمبر 2020 میں اسلام آباد سے ہفتہ وار 7 پروازوں کے ساتھ اپنے آپریشنز کا آغاز کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی ایئرلائن 'ورجن اٹلانٹک' نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانوی ائیر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا08:10 PM, 9 Jul, 2023, پاکستان, اسلام آباد :برطانوی ایئر لائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن بند کردیا۔  برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) لاہورہائیکورٹ نے پولیس شکایات سے متعلق پنجاب حکومت کو 6 ماہ کی مدت میں کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »