برطانیہ: کورونا اموات میں کمی آنا شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ: کورونا اموات میں کمی آنا شروع تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانیہ کے ہیلتھ سیکرٹری میٹ ہینکاک کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آرہی ہے۔

میٹ ہینکاک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ لوگ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ویک اینڈ انجوائے کریں، رسک نہ لیں۔برطانوی حکومت کے سائنسی اور ہنگامی معاملات کے مشیر پروفیسر ایلن پین نے کہا ہے کہ تازہ ہوا اور سورج کی روشنی میں زیادہ وقت گزارنا بہت محفوظ ہے اور اس طرح کورونا وائرس کے خطرات سے محفوظ رہنے کے ساتھ اسکے لاحق ہونے کے امکانات کو بھی کم کرتا ہے۔ہیلتھ سیکرٹری نے کہا کہ برطانیہ کے دوتہائی کئیرہومز میں کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا جبکہ 44 فیصد بالغ ورکرز گھر سے کام کررہے...

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک وباء سے ہلاکتیں 3 لاکھ 4 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ اسمارٹ فون ڈیولپرز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایک ایپ جلد تیار کرنے والے ہیں جو ڈیوائس کے اندر ایک مائیکرو فون استعمال کرکے سانس لینے کی آواز میں ہونے والی تبدیلی کا جائزہ لے کر کورونا وائرس کی تشخیص کرسکے گی۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 25 لاکھ 26 ہزار 92 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 45 ہزار 512 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 16 ہزار 115 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALHAMD O LILLAH💖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاک ڈاﺅن کھلنے کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کے 1430 کیسز میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ 33 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم 10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے دنیا میں 2 لاکھ 96 ہزار امواتکورونا وائرس سے دنیا بھر میں 43 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے جبکہ 16 لاکھ 38 ہزار 630 صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں اموات تین لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 43 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ساڑھے 36 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے چین پر تنقید کرتے ہوئے بیجنگ سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ Alhamdulillah وزیراعظم اور تمام ذمہ دار لوگوں سے گذارش ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے سے پہلے کرایوں پر بھی نظر ثانی کروالیں جب ڈیزل 135 روپے تھا ابھی تک وہی کراے چل رہے ہیں اور اب 80 روپے ہے سوشل میڈیا والے بھی اس ایشو کو حکام بالا تک پہنچانے میں میری مدد کریں کیوں کہ صوبے تو سوے ہوے ہیں ,شکریہ کوئی تو ساتھ دے ہمارا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا سے 36 ہزار 788 افراد متاثر، اموات 791 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsجب انکوائری چل رہی ہو تو وزیراعظم کو استعفی دے دینا چاہیے ورنہ وزیراعظم انکوائری پر اثر انداز ہوتا۔ یہ بات کونسا کنجر کہا کرتا تھا؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںاب تک پنجاب میں13 ہزار914 ،سندھ میں14 ہزار99،خیبرپختونخوا میں5ہزار423، بلوچستان میں2ہزار310، pid_gov بند کردو اب یہ کرونا کا ڈرامہ بہت ھوگیا عوام کو بہت بے وقوف بنا چکے ہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے 770 اموات ، کیسز کی تعداد 35 ہزار 700 تک جا پہنچیپاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کےحملوں میں تیزی آنے لگی، ، گذشتہ گھنٹوں میں 1452 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 33 افراد جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد اموات تعداد 770ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 پچیس کروڑ کی آبادی میں 7 سو لوگ مرے، اور وہ بھی تین مہینوں میں۔ اور آپ نے شور ایسے مچا رکھا ہے جیسے لاکھوں مر گئے ہوں۔ کچھ تو شرم کرو۔ ان 7 سو لوگوں نے تو ویسے بھی مرنا تھا اپنی پرانی بیماریوں سے۔ یہ خوف کا ڈرامہ بند کرو ، عوام کو آزاد کرو۔ لاک ڈاون مکمل ختم کرو۔ لاک ڈاؤن ختم کرنا بہت بڑا رسک ہے اور کوئی شک نہیں کہ اس سے بیماری بڑھے گی لیکن تھوڑی سی عقل بھی استعمال کر لیں یہ کیسز لاک ڈاؤن کھولنے سے نہیں بڑھے نا ہی اموات اس وجہ سے زیادہ ہوئی ہیں یہ پہلے کے انفیکٹڈ لوگ ہیں جن کے ٹیسٹ ابھی ہوئے اور مرنے والے بھی پہلے سے بیمار تھے لاک ڈاؤن کھولنے سے ہو مے والا نقصان اگلے کچھ دنوں میں سامنے آئے گا۔۔۔ بس خبر ٹھیک سے دیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »